HAFIZ JEE

HAFIZ JEE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HAFIZ JEE, Multan.

یادگار لمحات میں سے ایک خوبصورت لمحہ جب ڈاکٹر محمد امجد ثاقب صاحب، بانی و چیئرمین اخوت، کو میاں بختاور تنویر شیخ صاحب، ص...
15/03/2026

یادگار لمحات میں سے ایک خوبصورت لمحہ جب ڈاکٹر محمد امجد ثاقب صاحب، بانی و چیئرمین اخوت، کو میاں بختاور تنویر شیخ صاحب، صدر ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ایوان کا نشان پیش کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملتان کی اہم شخصیات میں میاں فضل الٰہی شیخ صاحب، میاں راشد اقبال صاحب، خواجہ محمد حسین صاحب، اظہر بلوچ صاحب، شیخ فیصل سعید صاحب، شیخ عاصم سعید صاحب اور میڈم سدرا خالد چیمہ صاحبہ موجود ہیں۔ جبکہ اخوت کی جانب سے ابو بکر صدیق صاحب، کرنل (ر) منعم صاحب اور احمد نواز چاون صاحب بھی اس موقع پر موجود ہیں۔

اخوت کے سالانہ افطار ڈنر میں شاعرِ اخوت جناب رحمان فارس صاحب، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو اسلام آباد کے ساتھ خوشگوار لمحات۔........
14/03/2026

اخوت کے سالانہ افطار ڈنر میں شاعرِ اخوت جناب رحمان فارس صاحب، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو اسلام آباد کے ساتھ خوشگوار لمحات۔.......

25/02/2026

اللہ کے خوبصورت نام پڑھنے سے ایک عجب روحانی کیفیت جنم لیتی ہے ۔ آئیے سنتے ہیں یہ پیارے نام ' اخوت کالج کے طلباء کی زبان سے ۔

ایک شمع سے دوسری شمع روشن ہوتی ہےاور ایک بچے کی کامیابی کئی زندگیوں میں امید جگا دیتی ہے۔اس رمضان اپنی زکوٰۃ مستحق طلبہ ...
24/02/2026

ایک شمع سے دوسری شمع روشن ہوتی ہے
اور ایک بچے کی کامیابی کئی زندگیوں میں امید جگا دیتی ہے۔
اس رمضان اپنی زکوٰۃ مستحق طلبہ تک پہنچانے میں اخوت کا ساتھ دیں۔ عطیات و زکوٰۃ دینے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

خضر حیات
اسسٹنٹ مینیجر

اخوت ریجنل آفس (مارکیٹنگ/فنڈ ریزنگ) 142 - A کمرشل ایریا نزد میزانِ بنک ماڈل ٹاؤن ملتان۔
+ 92 300 6324551

24/02/2026
20/02/2026

Ramadan Mubarak!

May this blessed month bring peace, mercy, and countless blessings to you and your loved ones. Ramadan reminds us of compassion, sharing, and standing together as one Ummah.

At Akhuwat, the spirit of Mawakhat continues to guide us. Your Zakat and Sadaqah will support us in continuing our efforts to empower deserving students through fee-free, quality education.

donate please

Donate through our Donation Collection Center in Multan. Your support provides free education to deserving students.Thro...
17/02/2026

Donate through our Donation Collection Center in Multan. Your support provides free education to deserving students.

Through , your donation becomes hope.

06/02/2026

تعلیم سب کا حق ہے، آئیں یہ حق ادا کریں
‎آپ کی زکوٰۃ مستحق طلباء وطالبات کے روشن مستقبل کی بنیاد بن سکتی ہے۔

رمضان المبارک کی ساعتوں میں یہ حاضری اور دعا یقیناً قبول ہوگی۔ انشاء اللہ!

عطیہ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

اخوت فاؤنڈیشن ریجنل آفس ملتان
خضر حیات،
اسسٹنٹ مینیجر (مارکیٹنگ/فنڈ ریزنگ ملتان۔
+92 300 6324551

*اطلاع برائے فوتیدگی و نماز جنازہ*جناب خواجہ جلال الدین رومی، چیئرمین مسعود رومی گروپ و سابق صدر ملتان چیمبر آف کامرس ای...
03/02/2026

*اطلاع برائے فوتیدگی و نماز جنازہ*

جناب خواجہ جلال الدین رومی، چیئرمین مسعود رومی گروپ و سابق صدر ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*

مرحوم کی نماز جنازہ کل مورخہ 4 فروری بروز بدھ درگاہ حضرت غوث بہاوالدین زکریا ملتانی بوقت 2 بجے دوپہر ادا کی جائے گی۔
نماز جنازہ میں شرکت کی استدعاء ہے۔

سوگواران:
فیملی ممبرز
محمود گروپ
مسعود رومی گروپ

ڈاکٹر امجد ثاقب کی کتاب " مولُو مصلّی" سے اقتباس۔ کتاب خریدنے کے لیے ویب سائٹ https://amjadsaqib.com/ پر کلک کریں۔      ...
29/01/2026

ڈاکٹر امجد ثاقب کی کتاب " مولُو مصلّی" سے اقتباس۔ کتاب خریدنے کے لیے ویب سائٹ https://amjadsaqib.com/ پر کلک کریں۔

09/01/2026

سال کے اختتام پر سدرہ اقبال سے گفتگو ۔ (حصہ اول)

کیا مال تقسیم کرنے سے بڑھتا ہے؟ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا کیا حکم ہے؟ قوم نے اس سال سیلاب کا مقابلہ کیسے کیا ؟ بڑی قوم کی نشانی کیا ہے ؟ باہمی ایثار یا کچھ اور۔۔۔

Sidra Iqbal Aaj News

ڈاکٹر شفیق پتافی اسلئے میرا آئیڈیل نہیں کہ وہ ایک دولتمند انسان ہے بزنس ٹائیکون ہے بلکہ ڈاکٹر شفیق پتافی اسلئے میرا آئیڈ...
03/10/2025

ڈاکٹر شفیق پتافی اسلئے میرا آئیڈیل نہیں کہ وہ ایک دولتمند انسان ہے بزنس ٹائیکون ہے بلکہ ڈاکٹر شفیق پتافی اسلئے میرا آئیڈیل ہے کہ وہ ایک دولتمند انسان اور بزنس ٹائیکون ہونے کے باوجود ایک اچھا انسان ہے کامیابیوں کامرانیوں کی آخری حدوں کو چھو کر بھی وہ محبت کرنا نہیں بھولا

Address

Multan
60000

Opening Hours

Monday 02:00 - 13:00
Tuesday 02:00 - 13:00
Wednesday 02:00 - 13:00
Thursday 02:00 - 13:00
Friday 02:00 - 13:00
Saturday 02:00 - 13:00
Sunday 02:00 - 13:00

Telephone

923036401064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFIZ JEE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share