ImranAnsari75

ImranAnsari75 Tait

23/01/2024
09/12/2023

🤗🤗

08/12/2023

🥀🥀💖💖

07/12/2023

🥀🥀❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹

07/12/2023

ﻧﺒﺾ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﺑﻮﻟﮯ ﮔﯽ سائیں ..…😊 !!

ﺟﻮ ﺩﻝ ﭘﮧ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮨﯽ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ ...❤️!

07/12/2023

😂😂😂

جاپان میں ایک مسلمان مرد نے ایک جاپانی عورت کو مسلمان کرکے اس سے شادی کرلی ۔ کچھ عرصہ بعد جاپانی عورت کی سہیلیاں ملنے آئ...
06/12/2023

جاپان میں ایک مسلمان مرد نے ایک جاپانی عورت کو مسلمان کرکے اس سے شادی کرلی ۔ کچھ عرصہ بعد جاپانی عورت کی سہیلیاں ملنے آئیں ۔ انہوں نے اپنی سہیلی سے پوچھا کہ ھم سارا دن فیکٹریوں میں پیسے کمانے کی خاطر دھکے کھاتی پھرتی ہیں شام کو تھکی ہاری گھر آتیں ہیں، نہ دن کو ہوش ہوتا ھے نہ رات کو ہوش، اور تم تو شادی کے بعد گھر میں عیش کر رہی ہو ۔ جاپانی عورت نے کہا:-
میرا مرد مسلمان ھے ۔ وہ کہتا ھے کمانا مرد کی ذمہ داری ھے نہ کہ عورت کی ۔ وہ معاش کے سلسلے میں باہر خودسختی برداشت کرتا ھے لیکن مجھ سے کبھی شکوہ نہیں کرتا ۔
"پیسہ کمانا مرد کی ذمہ داری ھے نہ کہ عورت کی"
اس کا یہ فقرہ سن کر جاپانی عورتیں بہت حیرانی سے کہنے لگیں:-
کاش ہمیں بھی شادی کے لیئے کوئی مسلمان مرد مل جائے۔ 🌻(منقول)

Address

Multan
Multan
7575

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ImranAnsari75 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category