HADI FOODS

HADI FOODS Hadi Foods is a home-made food delivery business that focuses on providing customers with fresh foods

24/01/2023

HADI FOODS

Hadi Foods is a home-made food delivery business that focuses on providing customers with freshly prepared meals that are made with quality ingredients. Our mission is to provide delicious and healthy meals that are convenient for busy individuals and families. We offer a wide variety of meals, including breakfast, lunch, dinner, and snacks. All of our meals are prepared with fresh ingredients and come with easy-to-follow instructions. Our meals are also affordable, so customers can enjoy a delicious meal with reasonable prices. We strive to make our customers’ lives easier by providing delicious and healthy meals that are convenient and affordable.

17/01/2023

ایک بندے کے ہاتھ غلطی سے ایک کتاب چڑھ گئی جس میں ہر بیماری کی علامات لکھی تھیں جیسے جیسے وہ کتاب پڑھتا گیا اسے اندازہ ہوا کہ اس کے اندر یہ بھی بیماری ہے وہ بھی بیماری ہے ، العرض شام تک کتاب پڑھتے پڑھتے اسے انکشاف ہوا کہ اس کے اندر کوئی تین سو بیماریاں ہیں جو کتاب پڑھنے کے بعد دریافت ہو چکی ہیں، وہ دوسرے دن ڈاکٹر کے پاس گیا اور اسے اپنی دریافت شدہ بیماریوں کے بارے بتایا تو ڈاکٹر نے استفسار کیا کہ آپ کو ان کے بارے میں کیسے علم ہوا؟ اس شخص نے ڈاکٹر کو جب اس “حیرت انگیز” کتاب کے بارے میں بتایا تو ڈاکٹر نے تمام بیماریوں کا ایک ہی علاج بتایا کہ پہلی فرصت میں اس کتاب کو دریا میں پھینک دے۔
شکر ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے بھی کتاب دیکھ کر ہمیں بتا دیا کہ ایک ریوڑی کا دانہ ایک کاربوہائیڈریٹ کی گولی ہوتا ہے اور ہم جیسے کمبخت لوگ تیس سال سے یہ گولیاں کھا رہے ہیں، صرف یہی نہیں ڈاکٹر صاحب کے احسان مند ہیں کہ ان کیلوریز کے بلسٹک میزائل، ڈرون میزائیل ، ایٹم بم، ہینڈ گرنیڈ ، اور خود کُش بارودی سرنگوں کے بارے میں بھی ہمیں آگاہ کیا۔
پسِ تحریر : ہمارے بہت سے دوستوں نے ریوڑی کی اس توہین پر اجتماعی بددعاؤں کا بھی اعلان کیا ہے۔

اب بھُگتوایک میاں اور بیوی صوفے پر بیٹھ کے مالٹے کھا رہے تھے  اور بیوی موبائل چلا رہی تھی 😇جب کہ اس کے شوہر کا موبائل کچ...
15/01/2023

اب بھُگتو

ایک میاں اور بیوی صوفے پر بیٹھ کے مالٹے کھا رہے تھے اور بیوی موبائل چلا رہی تھی 😇
جب کہ اس کے شوہر کا موبائل کچن میں چارجنگ پر
لگا ہوا تھا
اچانک سے کچن میں اس کے شوہر کے موبائل پر ایک
میسج آیا 😳😳
آدمی نے میسج ٹون کی آواز سنتے ہی صوفے سے چھلانگ لگائی اور کچن میں میسج دیکھنے کے لیے بھاگا 😬
جیسے ہی موبائل اٹھا کے میسج دیکھا تو وہ میسج اس
کی بیوی نے اس کی طرف بھیجا تھا
" کہ واپسی پہ نمک لیتے آنا بغیر نمک کے مالٹے کھانے کا مزا نہیں آرہا " 😅😅

ڈاکٹر عفان صاحب!آپ نے پیزے کو برا بھلا کہا ہم نے من و عن تسلیم کیا.آپ نے کیک بسکٹ کو برا کہا ہم نے بلا چوں چرا سر تسلیم ...
24/12/2022

ڈاکٹر عفان صاحب!
آپ نے پیزے کو برا بھلا کہا ہم نے من و عن تسلیم کیا.
آپ نے کیک بسکٹ کو برا کہا ہم نے بلا چوں چرا سر تسلیم خم کر لیا.
آپ نے جلیبی کی بدتعریفی کی ہم نے وہ بھی بادل نخواستہ تسلیم کر لیا.
آپ نے سموسے کی برائیاں کیں ہم نے دل پر جبر کرکے اسے برداشت کیا.
مگر........
ڈاکٹر صاحب کان کھول کر سن لیں! چائے ہماری ریڈ لائن ہے. ہم چائے کی برائی ہرگز برداشت نہیں کریں گے. آج سے آپکی اور ہماری راہیں جدا ہیں.😡🤨

*خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز**صرف شادی شده حضرات هی اس کو .............غور سے مطالعه فرمائیں*===================ایک جوڑ...
09/12/2022

*خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز*
*صرف شادی شده حضرات هی اس کو .............غور سے مطالعه فرمائیں*
===================
ایک جوڑے نے جب اپنی شادی کی 25 ویں سالگرہ منائی تو ایک صحافی
ان کا انٹرویو لینے پہنچا.
وہ جوڑا اپنی بہترین اور سُكھی
ازدواجی زندگی کے لئے مشہور تھا
ان دونوں میاں بیوی کے درمیان انکی 25 سالہ ازدواجی زندگی میں کسی چھوٹی سی بات پر بھی تکرار نہیں ہوئی تھی.
لوگ ان کی اس محبت سے بھر پور ازدواجی زندگی کا راز جاننے کے لیے بےچین تھے .....
شوہر نے بتایا:
ہماری شادی کے فورًا بعد ہم ہنی مون منانے ایک پر فضاء پہاڑی علاقہ میں گئے.
وہاں ہم لوگوں نے گھڑ سواری کا پروگرام بنایا
میرا گھوڑا بالکل ٹھیک تھا
لیکن میری بیوی کا گھوڑا تھوڑا نخرے والا تھا.
اس نے دوڑتے دوڑتے اچانک میری بیوی کو گرا دیا.
میری بیوی اٹھی اور گھوڑے کی پیٹھ پر بڑے پیار سے ہاتھ پھیر کر کہا:
*"یہ پہلی بار ہے"،*
اور پھر اس پر سوار
ہو گئی. تھوڑے دور چلنے کے بعد گھوڑے نے پھر اسےگرا دیا.
بیوی نے گھوڑے سے پھر کہا:
*"یہ دوسری بار ہے "،*
اور پھر اس پر سوار ہو گئی.
لیکن تھوڑی دور جا کر گھوڑے نے پھر اسے گرا دیا.
اس بار میری بیوی نے کچھ نہیں کہا.
خاموشی ا-D
ا پرس کھولا،
*پستول نکالی اور گھوڑے کو گولی مار دی.*
مجھے یہ دیکھ کر کافی غصہ آیا اور میں بلند آواز سے بیوی پر چلایا : "یہ تم نے کیا کیا، پاگل ہو گئی ہو؟"
بیوی نے میری طرف دیکھا اور کہا:
*"یہ پہلی بار ہے"*
بس وہ دن ہے اور آج کا دن ہماری زندگی خوشی اور امن سے گزر رہی ہے. : #

HADI FOODS (Taste with Health)0315-66-88-411Taunsa Street Garden Town Sher Shah Road Multan
02/12/2022

HADI FOODS
(Taste with Health)

0315-66-88-411
Taunsa Street Garden Town
Sher Shah Road Multan

28/09/2022
HADI FOODS GINGER PASTE AND GARLIC PASTE(EAT HEALTHY LIVE HEALTHY)INGREDIENTS:Fresh Ginger, Fresh Garlic and Cooking Oil...
15/09/2022

HADI FOODS
GINGER PASTE AND GARLIC PASTE
(EAT HEALTHY LIVE HEALTHY)

INGREDIENTS:
Fresh Ginger, Fresh Garlic and Cooking Oil (for preservation)
No Vinegar Used.

CONTACT US:
Garden Town Sher Shah Road, Multan
+923156688411

Address

Garden Town Sher Shah Road
Multan
60000

Telephone

+923156688411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HADI FOODS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HADI FOODS:

Share