10/07/2026
ہر آزمائش کے بعد آسانی آتی ہے،
اور ہر ہار کے بعد اللہ بہتر راستہ عطا فرماتا ہے۔
بس ہمت نہ ہارنا،
اللہ پر بھروسہ رکھنا،
کیونکہ کامیابی اکثر اُنہی کے قریب ہوتی ہے
جو صبر اور محنت کا دامن نہیں چھوڑتے۔ 🤍