Mix video saraiki

29/07/2026

#کنواریاں دی شادی #🌹🌹🌹♥️♥️♥️💞💞💞

10/07/2026

#ماہی خان تیدیاں محبتاں ہن

05/07/2026

بکری برائے فروخت سنگت

میری ذاتی رائے میں، ارشد صدیقی صاحب کوٹ ادو کی ان شخصیات میں سے ہیں جو مشکل حالات میں بھی اپنی آواز بلند کرنے کا حوصلہ ر...
02/07/2026

میری ذاتی رائے میں، ارشد صدیقی صاحب کوٹ ادو کی ان شخصیات میں سے ہیں جو مشکل حالات میں بھی اپنی آواز بلند کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔

آج کے دور میں جب بہت سے لوگ خاموش رہنا بہتر سمجھتے ہیں، ایسے میں جو شخص قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے انصاف اور حق کی بات کرے، وہ یقیناً توجہ کا مستحق ہوتا ہے۔

مرحوم عمران مانی کیس کے حوالے سے بھی میری دعا ہے کہ حق سامنے آئے، انصاف ہوتا ہوا نظر آئے اور ہر مظلوم کو اس کا حق ملے۔ معاشرے کی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب انصاف، میرٹ اور قانون سب کے لیے یکساں ہوں۔

اللہ تعالیٰ جناب ارشد صدیقی ایڈووکیٹ صاحب کو حق اور انصاف کی بات کرنے کی مزید ہمت، استقامت اور خیر کی توفیق عطا فرمائے۔ اگر وہ حق کے لیے کوشش کر رہے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے، انہیں ہر خیر میں کامیابی عطا کرے اور ہر مظلوم کو انصاف نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌹

کچھ دن پہلے ایک مشاعرہ کی  ویڈیو وائرل ہوئ جس  میں شاعر میثم کھوکھرنے ایک  بزرگ کی پیسے اٹھانے کی وجہ سے  ہتک عزت کی تھی...
24/06/2026

کچھ دن پہلے ایک مشاعرہ کی ویڈیو وائرل ہوئ جس میں شاعر میثم کھوکھرنے ایک بزرگ کی پیسے اٹھانے کی وجہ سے ہتک عزت کی تھی ۔عوام نے ویڈیو دکھا دکھا کر اتنا ٹارچر کر دیا کہ بندا بات کو دل پہ لے گیا ۔۔۔۔۔
اس بندے کا انتقال ہو گیا ہے 😥💔
نہایت غریب انسان تھا پر غیرت رکھنے والا انسان تھا اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماۓ🥺

*کیا اتنے بڑے شاعر کو ایسی بات کرنی چاہیے تھی جو کہ ایک غریب کی جان لے گئ

23/06/2026

#میثم کھوکھر حد کر گیئے

23/06/2026

#جو مرضی کر

06/06/2026

پیار مزاق نہیں ہوتا

25/05/2026

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mix video saraiki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category