14/11/2023
الحمدللہ رب العالمین!
فوڈ بزنس میں معیاری اور لاجواب #الحبیب فریش کون آئسکریم کے ساتھ ایک اور قدم۔۔۔۔۔۔۔۔
ان شاءاللہ افتتاح کل بروز بدھ معیاری اور لاجواب ذائقہ کے ساتھ #الحبیب یخنی بیف پلاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ دوست میری " ہٹی" پر بنفس نفیس تشریف لا کر شکریہ کا موقعہ دیں۔۔۔۔۔
اور افتتاحی شاندار آفر سے ضرور فائدہ اٹھائیں ۔۔۔۔۔۔
ایک کلو بیف یخنی پلاؤ کے ساتھ ایک لیٹر بوتل فری صرف فیس بکی دوستوں کے لئے یہ آفر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ملتانیو !!! انتظار رہے گا پھر۔
فاروق پورہ اور بلال چوک کے درمیان مین پرانا شجاع آباد روڈ پر ملتان
03006776689, 03116776689