06/05/2025
کچھ عرصے سے شیرشاہ کا ایک کمی انسان جس کا نام مختیارا کٹ ہے اس نے شیرشاہ کے مخدوم سید عامر عباس صاحب کے سیاسی مخالفین(سید عبد القادر گیلانی) کے ساتھ مل کر مخدوم صاحب کی سیاسی ساخت کمزور کرنے کیلئے ہر طرح کی جھوٹی اور من گھڑت کہانیوں میں لگے ہوئے ہیں کچھ عرصہ پہلے عبدالقادر گیلانی کی سپورٹ کی وجہ سے مختیارے کٹ نے مخدوم صاحب پر جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آرز کروائی کہ مخدوم صاحب نے لوگوں کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے وہ جتنی بھی ایف آئی آرز ہوئی وہ سب جھوٹی ثابت ہوئی اور مخدوم صاحب کو اللّٰہ تعالیٰ نے عزت سے نوازا اور مختیارے کٹ کو منہ کی کھانی پڑی۔
یہ کام سمجھ سے بالاتر ہے کہ آج تک سید یوسف رضا گیلانی صاحب نے کبھی بھی انتقامی سیاست نہیں کی اور نہ ہی ان کی کسی کیلئے کوئی بری سوچ ہوتی ہے لیکن ان کے فرزند عبدالقادر گیلانی سیاسی انتقامیاں کر رہا ہے وہ بھی ان لوگوں کے ساتھ مل کر جن کے کہنے پر ان کے اپنے فیملی کے لوگ بھی ووٹ نہیں دیتے عبدالقادر گیلانی صاحب عزت وذلت اللّٰہ تعالیٰ دینے والا ہے سیاسی مخالف کے ساتھ سیاسی میدان میں مخالفت کریں سیاست کو سیاست کی حد تک رکھیں سیاست کو ذاتیات پر نہ لیں آئی سایہ وقت ایک جیسا نہیں رہتا ناکہ اس طرح کے جھوٹے لوگوں کے ساتھ مل کر کسی کی سیاسی ساخت کو کمزور کیا جاسکتا ہے
مخدوم صاحب کی سیاسی ساخت کو کمزور کرتے کرتے یہ نہ ہوکہ کہ خد کو منہ کی کھانی پڑ جائے۔
مختیارا کٹ وہ انسان ہے جس کے کہنے پر اس کے گھر والے بھی ووٹ نہیں دیتے اور اب وہ آگیا ہے مخدوم آف شیرشاہ مخدوم سید عامر عباس صاحب کے خلاف سوشل میڈیا پر ہر وقت جھوٹی اور بے بنیاد پوسٹیں کرتا ہے حالاکہ مختیارا کٹ جو سوشل میڈیا پر مخدوم صاحب کے خلاف پوسٹیں کرتا ہے وہ سب جھوٹی اور بے بنیاد ہیں ان میں کسی قسم کی کوئی سچائی نہیں ہے مخدوم صاحب ہر وقت اپنے وسیب کے لوگوں بھلائی کیلئے حاضر رہتے ہیں۔
وسیب کے لوگوں کیلئے ایک بات یہ بھی ہے کہ وسیب میں سے کوئی بھی انسان مختیارے کٹ سے یہ پوچھے کہ تیرے گھر کی جو سڑک بنی ہوئی ہے وہ کس نے بنوائی کر دی ہے اور جو ان کے گھر بجلی لگی ہوئی ہے وہ کس نے لگوا کر دی ہے۔
یہ سب کچھ مخدوم صاحبان نے ہی ان کے وڈیروں کے کہنے پر لگوا کر دی ہیں اور مختیارے کٹ کی کافی برادری کے لوگ مخدوم صاحب کے ساتھ محبت کرتے ہیں یہ ایک ہی انسان ہے جو احسان فراموش ہے جس کو پتہ ہی نہیں کہ میں کیا کر رہا یہ جو کچھ بھی مخدوم صاحب کے خلاف کر رہا ہے سب جھوٹ پر مبنی ہے۔
مختیارے آ یہ دیکھ کہ عزت اللّٰہ دینے والا ہے لیکن یہ دیکھ کہ تو مخدوم سید عامر عباس صاحب کے خلاف جو حرکتیں کی ہیں یا کر رہا ہے وہ تو سب جھوٹی ہیں اور تو اس وقت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکا ہے اور تجھے تو اب منہ چھپانے کیلئے کوئی جگہ ہی نہیں مل رہی۔