Sajid

Sajid Here you are always given new updated news.And we are the voice of the people.We will spot everyone together.

And if the case requires our representation, you can contact us.

25/10/2025

15 دن کے اندر غیر قانونی اسلحہ واپس کیا جائے ورنہ بہت سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

*ایڈیشنل ائی جی CCD سہیل ظفر چٹھہ*

13/10/2025

کیا حکمران ان نعشوں کے روز محشر جواب دہ ہونگے اپنے ہی ملک کے محافظوں کے ہاتھوں شہید

 مریدکے»پیٹ میں گولیاں لگنے کے باعث SHO تھانہ فیکٹری ایریا شہزاد جھمٹ رب کے حضور پیش إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ...
13/10/2025


مریدکے»پیٹ میں گولیاں لگنے کے باعث SHO تھانہ فیکٹری ایریا شہزاد جھمٹ رب کے حضور پیش
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ #

  افغانستان کے ساتھ باڈر پر جھڑپ میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پانچ جوانوں نے جام شہادت نوش فرمایا
13/10/2025


افغانستان کے ساتھ باڈر پر جھڑپ میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پانچ جوانوں نے جام شہادت نوش فرمایا

12/10/2025


امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 1 بچے سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔
حادثہ بحرالکاہل کے ساتھ ہائی وے کی طرف پیش آیا۔
پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 افراد سوار تھے، جبکہ ہیلی کاپٹر جہاں گرا وہاں 3 راہ گیر زخمی ہوئے۔

12/10/2025



پاکستان آرمی کا افغانستان کی طرف سے دہشت
گردوں کے حملہ پر دفاع کرتے ہوئے

11/10/2025

11/10/2025


نئی اپڈیٹ یہ ہے کہ گجرات میں بھی خندق کھود دی گئی ہے اور اس نیوز کا یہ مقصد ہے کہ تمام لوگ جو گجرات کے رہائشی ہیں یا باہر سے گجرات ارہے ہیں لہذا اپنے گھروں میں رہیں محفوظ رہیں کیونکہ گجرات میں انٹری کا راستے تمام بند ہیں

11/10/2025


لاہور»بریکنگ نیوز
امیر بالاج قتل کیس میں طیفی بٹ پولیس مقابلہ میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک جبکہ
خواجہ عقیل عرف گوگی
بٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے

Address

Mirpur

Opening Hours

09:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category