Swat zma janat di

Swat zma janat di Swat der khokle de

31/03/2026

😍Beautiful

04/04/2025
20/05/2024

Chitral festival chilam joshi kalash valley...

ٹوپی ڈرامہ۔۔*ایران کا اسر_ائیل سے شدید انتقام۔ درجنوں میزائل اور ڈرون طیاروں سے بیک وقت حملہ۔ چونکہ حملے سے پہلے ہی اعلا...
14/04/2024

ٹوپی ڈرامہ۔۔
*ایران کا اسر_ائیل سے شدید انتقام۔ درجنوں میزائل اور ڈرون طیاروں سے بیک وقت حملہ۔ چونکہ حملے سے پہلے ہی اعلان کرکے اسر_ائیل کو بتا دیا تھا۔ اس لئے 99 فیصد میزائل ناکارہ بنا دیئے گئے۔ جبکہ زیادہ تر ڈرون طیارے ابھی راستے میں ہیں اور بعض ابھی پہنچنے لگے ہیں، انہیں بھی اسر_ائیلی حدود میں داخل ہوتے ہی نہایت سہولت کے ساتھ گرایا جارہا ہے۔ اس "خوفناک" حملے میں ابھی تک ایک اسر_ائیلی شہری کے "شدید" زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ باقی رامون ایئر پورٹ جسے خاص ہدف بنایا گیا ہے، وہاں بھی کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ ایران نے واشنگٹن کو مطلع کردیا ہے کہ ہمارا انتقام مکمل ہو چکا ہے۔ باقی ابھی اسر_ائیل میں رات ہی ہے۔ دن کے اجالے میں سب کچھ واضح ہو جائے گا۔ تاہم ایرانی ذرائع ابلاغ میں تباہی اور آگ لگنے کی جو تصاویر شیئر کی جارہی ہیں، وہ سب فیک ہیں۔ حتی کہ "ایران العربیہ" کیلی فورنیا میں لگنے والی آگ کی تصویر اسر_ائیل تباہ کے کیپشن کے ساتھ پیش کررہا ہے۔ جبکہ اسر_ائیلی فضا میں پھٹتے میزائلوں کی تصاویر اور ویڈیوز بھی اکثر غزہ سے داغے جانے والے راکٹوں کی ہیں۔

09/03/2024

مینگورہ میں مکمل 🚗ٹریفک جام۔۔ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا۔

16/12/2023

برداشت کرنے کا فن سیکھ لو
تو زندگی کی ہر جنگ جیت جاوگے

Address

Mingora

Telephone

+923346631716

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat zma janat di posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat zma janat di:

Share