20/06/2026
نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے ان پڑھ لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے درجنوں کالجز اور یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش دیکھ کر چند لمحوں میں معلوم ہوا کہ یہ احمقوں کی صدی ہے۔ میرے خیال میں
اس قوم کی جہالت کو تعلیم نہیں ختم کر سکتی