19/09/2026
جماعت اسلامی پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس میں موروثیت نہیں چل سکتی، یہ اس جماعت کا حسن ہے کہ باپ کے بعد سربراہ بیٹا نہیں بنتا۔۔!
بلکہ الیکشن کروائے جاتے ہیں اور پھر چن کر جو شخص سب سے زیادہ نالائق ہوتا اس کو جماعت کا سربراہ بنا دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!
صحافی : ناصر خان مہمند