10/06/2026
🌙 آپ کی نیکی، ہماری ذمہ داریاگر آپ کسی یتیم خانے، مستحق خاندان، یا ضرورت مند بچوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن وقت یا مصروفیات کی وجہ سے خود نہیں جا سکتے، تو ہم آپ کی امانت صحیح حقدار تک پہنچانے میں آپ کی مدد کریں گے۔✅ مکمل شفافیت✅ ویڈیو اور تصویری ثبوت✅ رسیدیں اور مکمل رپورٹ✅ آپ کی مرضی کے مطابق خیرات کی تقسیمہماری کوشش ہے کہ آپ کی دی ہوئی ہر رقم صحیح جگہ اور صحیح لوگوں تک پہنچے۔📞 رابطہ:03028004352"جو کسی ایک ضرورت مند کی مدد کرتا ہے، وہ درحقیقت انسانیت کی خدمت کرتا ہے۔"
Send a message to learn more