Hareesa Al-Jadeed

Hareesa Al-Jadeed Hareesa is an Arabic dish made of boiled, cracked, or coarsely-ground wheat, mixed with pure meat. I Only take away and delivery, no Dine Inn.

اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو ہمیشہ خوش، صحت مند اور آباد رکھے۔ جمعہ مبارک! 🌹🤲۔۔۔
04/09/2026

اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو ہمیشہ خوش، صحت مند اور آباد رکھے۔ جمعہ مبارک! 🌹🤲
۔
۔
۔




🇵🇰 جمعہ مبارک — یومِ آزادیِ پاکستان مبارک 🇵🇰آج 30 صفر المظفر 1448ھ | 14 اگست 2026 کے بابرکت جمعہ اور پاکستان کے یومِ آزا...
14/08/2026

🇵🇰 جمعہ مبارک — یومِ آزادیِ پاکستان مبارک 🇵🇰

آج 30 صفر المظفر 1448ھ | 14 اگست 2026 کے بابرکت جمعہ اور پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام، خوشحالی اور اتحاد عطا فرمائے۔ 🤲

﴿وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا﴾
“اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑو۔”
(سورۃ آلِ عمران: 103)

آزادی صرف ایک نعمت نہیں، ایک ذمہ داری بھی ہے۔
آئیں اپنے وطن سے محبت، دیانت، اتحاد اور ایک دوسرے کے احترام کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ 🇵🇰❤️

اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے، اسے ترقی و خوشحالی عطا فرمائے اور ہمیں اپنے وطن کے لیے خیر اور بھلائی کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰





Jumah Mubarak اے اللہ جمعہ کے بابرکت دن ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، ک...
10/07/2026

Jumah Mubarak

اے اللہ جمعہ کے بابرکت دن ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما۔ آمین




قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔
26/06/2026

قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے۔
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔




حدیث مبارکہ:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جس نے جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا، قیامت کے دن وہ مجھ سے سب سے زیادہ قریب ہو...
19/06/2026

حدیث مبارکہ:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس نے جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا، قیامت کے دن وہ مجھ سے سب سے زیادہ قریب ہوگا۔"
لہٰذا آج کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں:
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
۔اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
۔
۔




بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر خوب درود و سلام بھ...
29/05/2026

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر خوب درود و سلام بھیجا کرو.




Aoa 🇵🇰Jumma Mubarak 🤲🏼🤲🏼❤️ القرآناعوذ بااللہ من الشیطان الرَّجِيم ¤بسم الله الرحمن الرحيم¤"‏کوئی مصیبت اللہ کے حکم کے بغ...
10/04/2026

Aoa 🇵🇰
Jumma Mubarak 🤲🏼🤲🏼❤️
القرآن
اعوذ بااللہ من الشیطان الرَّجِيم ¤
بسم الله الرحمن الرحيم¤

"‏کوئی مصیبت اللہ کے حکم کے بغیر نہیں آتی، اور جو کوئی اللہ پر اِیمان لاتا ہے، وہ اُس کے دِل کو ہدایت بخشتا ہے، اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے"
(سورۃ التغابن، آيت 11)
------------------------------
اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد




Address

Sector Cc Phase 4 DHA
Lahore
54792

Opening Hours

Monday 11:00 - 00:00
Tuesday 11:00 - 00:00
Wednesday 11:00 - 00:00
Thursday 11:00 - 00:00
Friday 11:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 00:00

Telephone

+923009451618

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hareesa Al-Jadeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hareesa Al-Jadeed:

Shortcuts

Share