Beirut Resturant

Beirut Resturant Providing quality with taste of all types of Pakistani and Chinese Food along with all Punjab Traditional Food.

27/10/2020

Request to ,
I am from , a dedicated follower of "our beloved PROPHET HAZARAT MUHAMMAD ﷺ, " and I am demanding from Facebook to please block all the pages that are using insulting language about our beloved Prophet Muhammad ﷺ, Closing these pages will increase your respect as an excellent organizer and a good human being. Please respect the emotions of Muslims.


I request everyone to put it as an individual status.

27/02/2020

*کرونا وائرس*

*علامات*
1: سانس کے مسائل (شدید)
2: بخار + کھانسی
3: نمونیہ (وائرل)
4: فلو (زکام، نزلہ)
5: سر درد
6: گلہ خراب ہونا

*احتیاتی تدابیر*
1: گلے کو خشک نا رکھیں۔
2: تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہیں۔
3: بڑے °50c تک پانی پیئیں۔
4: چھوٹے °30c تک پانی پیئیں۔
5: مارچ تک ایسے ہی گرم پانی پیتے رہیں۔
6: پُر ہجوم جگہوں پر نا جائیں۔
7: سفر کرتے وقت، گھر سے باہر جاتے وقت اور مارکیٹ وغیرہ جاتے وقت ماسک ضرور پہنیں۔
8: مصالحہ دار اور فرائی فوڈ سے گریز کریں۔
9: باہر سے آتے وقت فوراً ہاتھ دھوئیں۔
10: ہاتھوں کو آتے جاتے بار بار دھوتے رہیں_
11: سبزياں اور پھل زیادہ استمعال کریں۔
12:گوشت سے پرہیز کریں۔

نوٹ: *اس بیماری کا ابھی تک کوئی علاج دریافت نہیں ھوا، لہٰذا پرہیز کریں اور یہ پیغام صدقہ جاریہ سمجھ کے آگے شئیر کرتے جائیں جزاك اللّه‎‎ خيرًا*

24/12/2019

22اور23دسمبر سے سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ھو رھی ھے جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ھے جس سے 52 سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ھے یہ سائبیرین ھوائیں 28 تا 29 دسمبر تک پاکستان ھندوستان کے اندر کاروباری نقل وحمل عام معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتیں ھیں
اس دوران 26 دسمبر دن 8:41 منٹ پہ مکمل سورج گرھن ھوگا جو دن 10:41 منٹ پہ ختم ھوگا یہ بیس سال میں بدترین سورج گرھن ھوگا جس سے چمکتا دن سرخ اندھیرے میں بدل جائے گا اور درجہ حرارت مزید گرنے کا خدشہ ھے . ھم گرم علاقوں میں بسنے والے لوگ اتنی بڑی موسمیاتی تبدیلیوں سے ناآشنا ھونے کی وجہ سے اسکا شکار ھو سکتے ھیں لہذا بھاری بھرکم لباس کے بنا باھر مت نکلیں .اور اپنے اردگرد محلے گلی شہر کے غریب لوگوں کو آگاہ کریں اور گرم کپڑوں سے انکی مدد ضرور کریں .خدا کو اپنی مخلوق سے بہت پیار ھے اور جو اسکی مخلوق کی نوکری کرنے میں لگ جاتا ھے وھی کامیاب اور آسانیاں بانٹنے والا ھے .
اس سردی کی شدید لہر سے سانس دمہ کے مریض سب سے زیادہ متاثر ھونگے اور چھوٹے بچوں کوں نمونیا جیسے جان لیوا مرض سے بچانے کیلیئے گرم کپڑے اور ٹوپی کا لازماً استعمال کروائیں .اور بلاضرورت گھر سے باھر نہ نکلنے دیں۔
اس میسج کو اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کر کے اس کار خیر کا ضرور حصہ بنیں۔۔۔۔ شکریہ

13/07/2019

آج ہڑتال کیوں ہو رہی ہے ؟؟ جانیے حقائق !!
1 ـ ہول سیل خریدای پر شناختی کارڈ کی کاپی نہیں دیں گے ہم ۔
2 - اور FBR کا کوئی اہلکار ہماری کاروباری جگہ پر انسپیکشن نہیں کرے گا۔
دوسری بات سب سےاہم ہے۔ اور اس پر ان کو موت اس لیے پڑ رہی ہے کہ جب FBR کا نمائندہ ان کے کاروباری جگہ کا کی انسپیکشن کرے گا تو وہ چند چیزیں دیکھے گا کہ
ان کے پاس سٹاک کتنا ہے۔
انہوں نے یہ سٹاک کتنے کا خریدا ہے۔
اور یہ اس سٹاک کو کس ریٹ پر بیچ رہے ہیں
اور بیچنے کے بعد ان کا منافع کتنا بنتا ہے
اور اس منافع سے اخراجات نکال کر خالص منافع کتنا بنتا ہے۔
اس خالص منافع پر یہ تاجر کتنا ٹیکس دیتا ہے۔
جب یہ سب چیزیں وہ اہلکار چیک کرے گا تو ایک بات جو سامنے آئے گی وہ یہ ہو گی کہ
بورے والا سے 600 والا لٹھے کا سوٹ خرید کر 3600 میں بیچ کر 3000 منافع کمایا جا رہا ہے اور حکومت کو صرف 100 روپئہ منافع بتا کر 100 روپے پر ٹیکس دیا جا رہا ہے۔
باقی کا 29000 کہاں جاتا ہے۔
یہ سب چوری ڈکیتی ایک بڑا تاجر کر رہا ہے اس سے چھوٹے تاجر کو کیا مسلہ ہوسکتا ہے۔
تاجروں کی ہڑتال کا مقصد % 177 ٹیکس سے بچاو نہیں بلکہ اپنا کاروبار رجسٹر نہ کروانا ہے کیونکہ کاروبار رجسٹر ہو گا تو Saleکا ریکارڈ ہو گا اور اس ریکارڈ کی وجہ سے ان کی آمدنی کا گورنمنٹ کو پتہ چلے گا اور آمدنی کے اوپر انکم ٹیکس لاگو ہو گا تو میرے بھائیوں یہ ہڑتال عوام کے لئے نہیں بلکہ ان کے اپنے مفاد کے لئے ہے ۔
جب پاکستان میں انکم ٹیکس کی شرح بڑھے گی تو حکومت بھی سیلز ٹیکس لگانے پر مجبور کم ہو گی جس سے براہ راست فائدہ عام عوام کو مہنگائی میں کمی کی صورت میں ہو گا
اور جو پچھلے ستر سالوں سے امیر امیر سے امیر تر اور غریب غریب سے غریب تر ہوتا جا رہاہے وہ کھیل بھی بند ہو جائے گا
لہذا شناختی کارڈ کی کاپی نہ دینا عوام کے حق میں نہیں بلکہ ان امیروں کے حق میں ہے
عام عوام ان کے چالاکیوں سے بچے
یہ پوسٹ صرف ان تاجروں اور کاروباری شخصیات کے لئے ہے جو ٹیکس چور ہیں۔

31/12/2018

ای 120 فوڈ کلر پنجاب پیور فوڈ ریگولیشن 2018ء کے تحت بین ہے۔ کسی بھی ملکی یا غیر ملکی پراڈکٹ میں اس کے استعمال کی ہر گز اجازت نہیں۔

صارفین سے گزارش ہے کہ اشیاء خورونوش خریدتے وقت ہمیشہ لیبل کو غور سے پڑھیں اور کسی شکایت کی صورت میں ہم سے رابطہ کریں۔

26/05/2016

قرآن کی بہترین دعائیں💦 ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
❤اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو:
رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ💙
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
💛اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا:
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب��ُ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
🌷اگر چاہتے ہو کہ تمہیں شہادت جیسی سعادت میسر ہو:
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ 🍁
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😓☝اگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو:
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ 🍃
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
🌸اگرچاہتے ہو آپ اور آپ کی اولاد نماز کی پابند رہے تو:
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ 🍀
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
💓اگر چاہتے ہو کہ آپ کی بیوی اور اولاد آپ سے ہمیشہ وفادار رہیں تو:
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا 🌺
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
💝 اگر اچھے گھر کی تلاش میں ہو تو:
رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِين��َ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😰👌اگر چاہتے ہو کہ شیطان تم سے ہمیشہ دور رہے تو:
رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَات«الشَّيَاطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ 💚
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
💢 اگر جہنم کے عذاب سے ڈرتے ہو تو:
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا 💦
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
🌻اگر اس بات کا خوف ہو کہ اللہ تعالی تمہارے اعمال قبول نہیں کرے گا تو:
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ 🍂
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😔👆اگر پریشان حال ہو تو:
إنما أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّه 🍃
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
☺☝اپنے دوستوں اور احباب کو ان قرآن دعاؤں سے مطلع فرمائیں، شاید کسی کی مشکل کا حل انہی دعاؤں میں سے کسی ایک دعا میں ہو۔
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😊ہمیشہ قرآن کی پناہ میں رہیں، آمین،
🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂

Share With Contacts
05/01/2016

Share With Contacts

12/12/2014

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا:
٭٭٭ گزشتہ سال میں، میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا گیا، بڑھاپے میں ہونے والے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی ہفتے تک بستر کا ہو کر رہنا پڑا۔
٭٭٭ اسی سال میں ہی میری عمر ساٹھ سال ہوئی اور مجھے اپنی پسندیدہ اور اہم ترین ملازمت سے سبکدوش ہونا پرا۔ میں نے نشرو اشاعت کے اس ادارے میں اپنی زندگی کے تیس قیمتی سال گزارے تھے۔
٭٭٭ اسی سال ہی مجھے اپنے والد صاحب کی وفات کا صدمہ اٹھانا پڑا۔
٭٭٭ اسی سال میں ہی میرا بیٹا اپنے میڈیکل کے امتحان میں فیل ہو گیا، وجہ اس کی کار کا حادثہ تھا جس میں زخمی ہو کر اُسے کئی ماہ تک پلستر کرا کر گھر میں رہنا پڑا، کار کا تباہ ہوجانا علیحدہ سے نقصان تھا۔
صفحے کے نیچے اس نے لکھا؛ آہ، کیا ہی برا سال تھا یہ!!!
مصنف کی بیوی کمرے میں داخل ہوئی تو دیکھا کہ اُس کا خاوند غمزدہ چہرے کے ساتھ خاموش بیٹھا خلاؤں کو گُھور رہا تھا۔ اُس نے خاوند کی پشت کے پیچھے کھڑے کھڑے ہی کاغذ پر یہ سب کچھ لکھا دیکھ لیا۔ خاوند کو اُس کے حال میں چھوڑ کر خاموشی سے باہر نکل گئی۔ کچھ دیر کے بعد واپس اسی کمرے میں لوٹی تو اس نے ایک کاغذ تھام رکھا جسے لا کر اُس نے خاموشی سے خاوند کے لکھے کاغذ کے برابر میں رکھ دیا۔ خاوند نے کاغذ کو دیکھا تو اس پر لکھا تھا
٭٭٭ اس گزشتہ سال میں آخر کار مجھے اپنے پتے کے درد سے نجات مل گئی جس سے میں سالوں کرب میں مبتلا رہا تھا۔
٭٭٭ میں اپنی پوری صحت مندی اور سلامتی کے ساتھ ساٹھ سال کا ہو گیا۔ سالوں کی ریاضت کے بعد مجھے اپنی ملازمت سے ریٹائرمنٹ ملی ہے تو میں مکمل یکسوئی اور راحت کے ساتھ اپنے وقت کو کچھ بہتر لکھنے کیلئے استعمال کر سکوں گا۔
٭٭٭ اسی سال ہی میرے والد صاحب پچاسی سال کی عمر میں بغیر کسی پر بوجھ بنے اور بغیر کسی بڑی تکلیف اور درد کے آرام کے ساتھ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
٭٭٭ اسی سال ہی اللہ تعالیٰ نے میرے بیٹے کو ایک نئی زندگی عطا فرما دی اور ایسے حادثے میں جس میں فولادی کار تباہ ہو گئی تھی مگر میرا بیٹا کسی معذوری سے بچ کر زندہ و سلامت رہا۔
آخر میں مصنف کی بیوی نے یہ فقرہ لکھ کر تحریر مکمل کی تھی کہ : واہ ایسا سال، جسے اللہ نے رحمت بنا کر بھیجا اور بخیرو خوبی گزرا۔
ملاحظہ کیجیئے: بالکل وہی حواداث اور بالکل وہی احوال لیکن ایک مختلف نقطہ نظر سے۔۔۔۔ بالکل اسی طرح اگر، جو کچھ ہو گزرا ہے، اسے اس نقطہ نظر سے دیکھا جائے جو اس کے برعکس ہوتا تو، ہم اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر شاکر بن جائیں گے۔
اگرہم بظاہرکچھ کھو بیٹھے اسے مثبت زاویے سے دیکھیں تو ہمیں جو کچھ عطا ہوا وہ بہتر نظر آنا شروع ہو جائے گا۔
اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے: : وَإِنَّ رَبَّكَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَشْكُرُونَ ﴿٧٣﴾
"اور بے شک تیرا رب تو لوگوں پر فضل کرتا ہے لیکن ان میں سے اکثر شکر نہیں کرتے" (سورة النمل-73)

For all Followers..................
16/11/2014

For all Followers..................

18/05/2014

ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮔﯿﺎ۔
ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺎ ﺑﺎﭖ ﺍُﺳﮯ ﻣﻼ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ
ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ :
"ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮐﭽﮫ ﮐﮩﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ
ﮐﮩﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﮮ
ﺩﻭ ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺟﻮﺍﺏ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﮨﺎﮞ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﻭﮔﺮﻧﮧ
ﺳﻤﺠﮫ ﻟﻮ ﮐﮧ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﻏﺎﻟﺐ ﺁﭼﮑﺎ ﮨﮯ۔ "
ﻟﮍﮐﺎ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ, " ﺍﻧﮑﻞ
ﺁﭖ ﺳﻮﺍﻝ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ "
ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﺎﻧﮑﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯﺳﻮﺍﻝ
ﮐﯿﺎ :
"ﻓﺠﺮ ﮐﯽ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔؟ "
ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺳﺎﮌﮬﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﺠﮯ, ﺗﯿﻦ
ﭘﭽﭙﻦ ﭘﺮ ﯾﺎ ﭘﻮﻧﮯ ﭼﮭﮯ ﺑﺠﮯ ﯾﮧ ﺟﻮﺍﺏ ﺗﮭﺎ۔
ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺎ ﺑﺎﭖ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﭩﯽ ﺑﮩﺖ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﺳﮑﺎ
ﺣﻖ ﻣﮩﺮ ﺍﺩﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺳﮑﺎ ﺣﻖ ﻣﮩﺮ
ﺍﺳﻼﻡ ﮨﮯ۔
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﯾﻨﺪﺍﺭ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﺩﮮ
ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﯿﮏ ﺑﯿﻮﯾﺎﮞ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ۔
ﺁﻣﯿن

Address

Defence Road, Opposite Rehman Villas
Lahore

Opening Hours

Monday 12:00 - 00:00
Tuesday 12:00 - 00:00
Wednesday 12:00 - 00:00
Thursday 12:00 - 00:00
Friday 12:00 - 00:00
Saturday 12:00 - 00:00
Sunday 12:00 - 00:00

Telephone

+924235894445

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beirut Resturant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share