15/04/2022
آج الحمدللہ نوابی ڈیرہ پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں محترم جناب لیاقت بلوچ علی بھٹی چودھری سعد گھمن آغا ولید شیخ مبین عاطق چوہدری میاں بابر محمود علی حقانی اور خصوصی شرکت شاہد نوید ملک صاحب نے کی تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے آ کر ہماری عزت میں اضافہ کیا آمین