03/08/2026
سوات دھماکے
آخر کب تک ہوتے رہیں گے؟ ہم بھی پشتون ہیں، آخر کب تک اس ظلم کا شکار رہیں گے؟ ہم بھی امن چاہتے ہیں۔ جب پنجاب میں دھماکہ ہوتا ہے تو پورا ملک اس کی آواز سنتا ہے، لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہماری آواز نہیں سنی جاتی۔
😭