Noor Kitchen

Noor Kitchen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noor Kitchen, Food Delivery Service, Lahore.

سردیوں کا تحفہ🥕 سبزیوں کا اسپیشل اچار 🥭گھر کا بنا ہوا سردیوں کا اسپیشل مکس سبزیوں (گاجر، پھول گوبھی، کھیرا، سبز مرچ، شلج...
07/12/2024

سردیوں کا تحفہ

🥕 سبزیوں کا اسپیشل اچار 🥭

گھر کا بنا ہوا سردیوں کا اسپیشل مکس سبزیوں (گاجر، پھول گوبھی، کھیرا، سبز مرچ، شلجم، مٹر، مولی) کا اچار ..
🥦🌶️🥕🥒🫛

رابطہ واٹس ایپ
03296286886

🥕 اسپیشل اچار 🥭گھر کا بنا ہوا کچے آم، دیسی لہسن، لسوڑا، سبز مرچ، گاجر، لیموں، ڈیلا, پیاز، مصالحہ جات اور دیسی سرسوں کے ت...
29/11/2024

🥕 اسپیشل اچار 🥭

گھر کا بنا ہوا کچے آم، دیسی لہسن، لسوڑا، سبز مرچ، گاجر، لیموں، ڈیلا, پیاز، مصالحہ جات اور دیسی سرسوں کے تیل سے تیار کردہ خالص اچار.
🧅🌶️🥕🧄🍋🥭

For More Detail
WhatsApp +92 329 6286886

29/11/2024
🍄🍄 پنجیری 🍄🍄"سردیوں کی سوغات گھر میں بنی پنجیری"سردیوں میں پنجیری کا استعمال دماغی و جسمانی صحت کے لئے بےحد فائدے مند ہے...
25/11/2024

🍄🍄 پنجیری 🍄🍄

"سردیوں کی سوغات گھر میں بنی پنجیری"

سردیوں میں پنجیری کا استعمال دماغی و جسمانی صحت کے لئے بےحد فائدے مند ہے، جسم کو توانائی اور حرارت پہنچاتی ہے. اسے سردیوں کی سوغات بھی کہا جاتا ہے۔

🍄 پنجیری میں موجود اجزاء..!
دیسی آٹا، دیسی گُڑ، گھی، سوجی، ڈرائی فروٹ، مکھانے، گوند، ناریل، چار مغز، کشمش، کھویا وغیرہ

🍄 پنجیری کے حیرت انگیز فوائد..!
نظر تیز کرنے کے لئے مفید
ہڈیوں کا درد دور کرنے کے لئے بہترین
دماغی و جسمانی صحت کے لئے ضروری
صحت مند fats سے بھرپور

🍄 وٹامن اور معدنی ماخذ..!
• پنجیری ضروری وٹامنز اور معدنیات کا ایک اچھا ذریعہ ہے، بشمول Iron، Magnesium، اور Zinc، جو قوت مدافعت اور مجموعی صحت کے لیے اہم ہیں۔
• وٹامن Avision: اور مدافعتی کام کی حمایت کرتا ہے۔
• وٹامن E: جلد اور بالوں کی صحت کے لیے Anti oxidants
• وٹامن D: ہڈیوں کی صحت کے لیے calcium جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔
• وٹامن energy metabolism :B complex کے لیے ضروری ہے۔
▪︎ جلد اور بالوں کے لیے Vitamin E

🍄 زچہ خواتین کے لئے مفید..!
زچگی کے چھ ہفتوں بعد خواتین کو توانائی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے ایسے میں یہ ڈش توانائی کی بحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہے

🍄 استعمال..!
اسے روزانہ ناشتے میں یا رات میں دودھ کے ساتھ ایک سے دو چمچ کھائیں اور سردی سے محفوظ رہیں۔

🍄🍄 شکر پارے 🍄🍄Everyone!!🌸Homemade, delicious, and yummy winter special'Gur ki Methai' 'Shakar Paray'is available!🥰Perfec...
22/11/2024

🍄🍄 شکر پارے 🍄🍄
Everyone!!🌸

Homemade, delicious, and yummy winter special
'Gur ki Methai' 'Shakar Paray'
is available!🥰

Perfect for Gifting 🎁
friends, siblings, relatives, or for serving at high tea parties.

Order now..🤌🏻

Ramzan Menu 2023
09/03/2023

Ramzan Menu 2023

اسلام وعلیکم۔!تمام اہل پاکستان کو رمضان الکریم کا با برکت اور خوشیوں بھرا مہینہ مبارک ہو۔
05/04/2021

اسلام وعلیکم۔!
تمام اہل پاکستان کو رمضان الکریم کا با برکت اور خوشیوں بھرا مہینہ مبارک ہو۔

عید مبارک
31/07/2020

عید مبارک

We Make These Fruit Cake & Fruit Cup Cake on Your Special Order*** Fruit Cake & Fruit Cup Cake ***Order: Call or WhatsAp...
30/06/2020

We Make These Fruit Cake & Fruit Cup Cake on Your Special Order
*** Fruit Cake & Fruit Cup Cake ***
Order: Call or WhatsApp 0333-8574336

Special Saturday n Sunday Deal
26/06/2020

Special Saturday n Sunday Deal

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 09:00

Telephone

+923016489933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share