10/04/2024
عید مبارک
بہ ظاہر ان بے جان الفاظ میں رنگ ہماری محبت بھرتی ہے جو ان کو بااثر بنا دیتی ہے میں خوش قسمت ہوں کہ میرے اپنوں میں آپ شامل ہیں جن کے دم سے زندگی کا ہر لمحہ خوشیوں اور امنگوں سے بھرا ہوا ہے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
محمد عمران خان