Khyber Charsi Tikka

Khyber Charsi Tikka Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khyber Charsi Tikka, Restaurant, 35-B Golden Plaza Model Town Link Road, Lahore.

25/11/2022

جنرل سید عاصم منیر سیالکوٹ سادات گھرانے سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل سولجر ہیں۔وہ آرمی میں ایک شاندار کیرئیر رکھنے والے افسر ہیں۔بطور لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر2 سال تک کور کمانڈر گوجرانوالہ رہے جس کے بعد وہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں بطور کوارٹر ماسٹر جنرل اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پہلے آرمی چیف ہوں گے جو ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی میں رہ چکے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پہلے آرمی چیف ہیں جو اعزازی شمشیر یافتہ ہیں۔بطور لیفٹیننٹ کرنل مدینہ منورہ میں تعیناتی کے دوران 38 سال کی عمر میں عاصم منیر نے قرآن پاک حفظ کیا۔انکئ۔تعیناتی پاکستان اور مسلح افواج کے لیے نیک شگون ثابت ہوگی انشاء اللہ
پاکستان پائندہ باد
پاک فوج زندہ باد
* سلطان محمدخان گولڈن *
ورلڈچمپئین موٹرکار اینڈ موٹرسائیکل جمپ

*وزیراعظم محمد شہباز شریف صاحب نے لیفٹیننٹ جنرل حافظ سید عاصم منیر کو بطور آرمی چیف متعین کرنے کا فیصلہ کیا ھے جبکہ لیفٹ...
25/11/2022

*وزیراعظم محمد شہباز شریف صاحب نے لیفٹیننٹ جنرل حافظ سید عاصم منیر کو بطور آرمی چیف متعین کرنے کا فیصلہ کیا ھے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا صاحب کو بطور چیف آف جوائینٹ چیف آف سٹاف متعین کیا گیا ھے ، الحمد لِلّٰهِ تعالٰی ! پہلی بار ایک سید اور حافظ قرآن آرمی چیف بن رھے ھیں ، چنانچہ اس پر ساری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ھوں ، *سلطان محمدخان گولڈن * *ورلڈچمپئین موٹرکاراینڈموٹرسائیکل جمپ
*جزاکم اللّٰه خیرا کثیرا*

04/01/2020

Address

35-B Golden Plaza Model Town Link Road
Lahore
54000

Telephone

03214055667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Charsi Tikka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category