19/05/2019
ڈونیشن فائونڈیشن:
کریانہ دکان کے لیے آپنے گھر کی واحد کفیل خاتون فرحین کو آپ کی مدد درکار ہے۔ آپ کا ایک روپیہ بھی معنی رکھتا ہے۔
مسج(sms) میں “DONATION FGS” لکھ کر 8281 پر -/20 روپے عطیہ کریں۔
آپ اس نیک کام کی معلومات ہماری اس ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔
Support Farheen-a single mother to stock up her Grocery Shop. Donate generously, every penny matters