Memories Lounge

Memories Lounge (SHEESHA + 1 CHICKEN BURGER + 1 REG DRINK)

A head of TASTE .................COFFEE , SHEESHA and FAST FOOD MEMORIES LOUNGE RESTAURANT located in samanabad has an enviable reputation for its excellent food,sheesha and informal friendly atmosphere. A head of taste (COFFEE , SHEESHA and FAST FOOD)

MR.M.WAQAS (C.E.O)
MR.ATIF (M.D)



MEMORIES
http://www.facebook.com/MemoriesLounge
LOUNGE
LIMITED OFFER

BUY 1 DEAL
R$.

17/10/2024
انسانی فطرت ہے کہ ہمیں کوئی تب تک دلکش لگتا ہے جب تک وہ انجان ہوتا ہے جب ہم اُسے جان لیتے ہیں تو وہ اپنی کشش کھو دیتا ہے...
17/09/2024

انسانی فطرت ہے کہ ہمیں کوئی تب تک دلکش لگتا ہے جب تک وہ انجان ہوتا ہے جب ہم اُسے جان لیتے ہیں تو وہ اپنی کشش کھو دیتا ہے۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم جب تک کسی سے انجان ہوتے ہیں اُس کے متعلق بہت سے خوبصورت خیالات رکھتے ہیں اور جان لینے کے بعد جب وہ ہماری امیدوں کے مطابق نہیں نکلتا تو ہمیں برا لگنے لگتا ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ اچھا انسان نہیں ہے۔۔۔ لیکن یقین کریں یہ معاملہ ہر انسان کے ساتھ ہے۔ ہم اپنے آئیڈیل کو بھی جاننے کے بعد یہی کہیں گے کیونکہ کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا اور کوئی بھی انسان سو فیصد ہمارے مطابق بھی نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔❤️❤️🌹🌹

2nd days
10/09/2024

2nd days

🌹 صبا در اے مصطفی تے جا کے🌹 كویں درود و سلام میرا سلام میرا 🌹🌹 نبی صلی اللہ علیہ وسلم دے قدماں وچ سر جھکا کے🌹 کویں درود ...
08/09/2024

🌹 صبا در اے مصطفی تے جا کے🌹 كویں درود و سلام میرا سلام میرا 🌹🌹 نبی صلی اللہ علیہ وسلم دے قدماں وچ سر جھکا کے🌹 کویں درود و سلام میرا سلام میرا 🌹

کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا 🖋🔥 کہیں زمین تو  کہیں اسمان نہیں ملتا🖋🔥 تم کہتے ہو تمہیں بارش بہت پسند ہے 🖋🔥مگر تم بارش ...
08/09/2024

کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا 🖋🔥 کہیں زمین تو کہیں اسمان نہیں ملتا🖋🔥 تم کہتے ہو تمہیں بارش بہت پسند ہے 🖋🔥مگر تم بارش میں چھتری لیے پھرتے ہو🖋🔥تم کہتے ہو تمہیں ہوا سے پیار ہے 🖋🔥جب چلتی ہے تو کھڑکیاں بند کر لیتے ہو🖋🔥 تم کہتے ہو تمہیں سورج سے بہت مبحت ہے 🖋🔥 اس کی چمک سے تم سائے میں پناہ لیتے ہو 🖋🔥تم کہتے ہو تمہیں مجھ سے محبت ہے 🖋🔥 لیکن ڈر لوگوں کا دل میں لیے پھرتے ہو 🖋🔥❤️

مخلص کی طلب ہو 🖋 تو خالص ہونا پڑتا ہے🖋
07/09/2024

مخلص کی طلب ہو 🖋
تو خالص ہونا پڑتا ہے🖋

خود کو مرجھانے مت دیں آپ نہیں تو کچھ بھی نہیںیہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہےجسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے.آپ خوش رہی...
02/09/2024

خود کو مرجھانے مت دیں
آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں

یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے
جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے.
آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا.
خود کو ہمیشہ ایکٹو ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں,
اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں,آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے.

اِرادے عقاب جیسے ہیں🦅       آسمان بھی چھوئیں گے اک دن🔥
21/08/2024

اِرادے عقاب جیسے ہیں🦅
آسمان بھی چھوئیں گے اک دن🔥

ویسے کیا گھٹیا سی  شے ہے تمنا کا فریب بھی📝 آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں 📝
15/08/2024

ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے تمنا کا فریب بھی📝 آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں 📝

میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہےایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا
09/08/2024

میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے
ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Memories Lounge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Memories Lounge:

Share