11/04/2026
مذاکرات کے بعد امریکی سیاستدان J. D. Vance کی جانب سے برگر کاٹیج کا خصوصی وزٹ۔
بارش کے خوشگوار موسم میں پیزا برگر سےلطف اندوز ہوتے ہوئے، دوستانہ ماحول اور پاکستانی مہمان نوازی کی خوبصورت جھلک۔
ہمیں خوشی ہے کہ عالمی شخصیات بھی ہمارے ذائقے اور ماحول کو سراہ رہی ہیں۔
🇵🇰