Sweet Cola

Sweet Cola Al-Madina Group has five Companies One of them is Sweet Cola, Sweet Limo and Sweet Orange is in Defferant Packing. Al Madina Foods have Four Brands.

One of them is Sweet Cola, Second one is Sweet Ice Cream, Fourth one is Sweet Water and Fifth one is Sweet Ice.

🥤 سویٹ ڈرنکس – خالص ذائقہ، بہترین معیار 🥤پروڈکٹس آف المدینہ فوڈز | المدینہ گروپاب ایک ہی برانڈ میں پائیں:💧 سویٹ واٹر – خ...
30/12/2025

🥤 سویٹ ڈرنکس – خالص ذائقہ، بہترین معیار 🥤
پروڈکٹس آف المدینہ فوڈز | المدینہ گروپ
اب ایک ہی برانڈ میں پائیں:
💧 سویٹ واٹر – خالص پینے کا پانی
🥤 سویٹ کولا – مزیدار اور فرحت بخش
🍊 سویٹ اورنج – تازہ اور توانائی بخش
🍋 سویٹ لیمن – قدرتی تازگی کے ساتھ
✅ اعلیٰ معیار
✅ حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کردہ
✅ گھر، دفتر اور تقریبات کے لیے موزوں
📦 مختلف سائز دستیاب
📞 آرڈر اور ڈیلرشپ کے لیے 03224343286 پر رابطہ کریں
سویٹ برانڈ – ہر گھونٹ میں اعتماد اور ذائقہ

✨🌱 المدینہ فیولز – چونیاں کا فخر ! ✨🚗⚡ چونیاں کا پہلا الیکٹرک گاڑیوں کا چارچنگ اسٹیشنہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی...
14/09/2025

✨🌱 المدینہ فیولز – چونیاں کا فخر ! ✨

🚗⚡ چونیاں کا پہلا الیکٹرک گاڑیوں کا چارچنگ اسٹیشن

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ:

ہمارا سی۔این۔جی فیول اسٹیشن اب تبدیل ہو رہا ہے چونیاں کا پہلا الیکٹرک وہیکل (EV) چارچنگ اسٹیشن میں۔
یہ صرف تبدیلی نہیں بلکہ ایک نئی شروعات ہے:

🚘 آپ کے سفر کو بنائے گا زیادہ سستا اور آسان

🌍 ہمارے علاقے کے ماحول کو بنائے گا صاف اور شفاف

🇵🇰 پاکستان کو لے جائے گا ایک سبز اور پائیدار مستقبل کی طرف

✨ چونیاں کی پہچان – صاف توانائی کا نشان

المدینہ فیولز کے ساتھ

اب چونیاں بھی شامل ہو رہا ہے صاف توانائی کے سفر میں۔
#چونیاں #قصور #سبزپاکستان

سبز ہلالی پرچم کا پیغام 💚🤍ہوا میں لہراتا سبز پرچم آج ہم سے کہہ رہا ہے:"یہ دھرتی قربانیوں کا حاصل ہے، اس کا ہر ذرہ امانت ...
14/08/2025

سبز ہلالی پرچم کا پیغام 💚🤍
ہوا میں لہراتا سبز پرچم آج ہم سے کہہ رہا ہے:
"یہ دھرتی قربانیوں کا حاصل ہے، اس کا ہر ذرہ امانت ہے۔"

آج 14 اگست کے دن، المدینہ گروپ پوری قوم کو یاد دلاتا ہے کہ
یہ آزادی آسانی سے نہیں ملی، یہ خون سے لکھی گئی تھی،
یہ خواب قائد کے ایمان اور اقبال کے خواب سے جُڑا تھا۔

ہم عہد کرتے ہیں کہ
🌿 اپنے کھیت سنبھالیں گے، اپنی صنعت کو مضبوط کریں گے،
🌿 اپنی دھرتی سے محبت کو اپنے عمل سے ثابت کریں گے،
🌿 اپنی آنے والی نسلوں کے لیے پاکستان کو روشن مثال بنائیں گے۔

پاکستان کے لیے، پاکستان سے!
المدینہ گروپ کی دعا ہے:
اے رب! ہمارے وطن کو امن و رحمت کا گہوارہ بنا دے،
ہمارے پرچم کو قیامت تک سربلند رکھ۔

پاکستان زندہ باد — المدینہ گروپ پائندہ باد 🇵🇰✨

🌙✨ Al-Madina Group کی طرف سے عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں! ✨🌙ہماری دعا ہے کہ یہ عظیم موقع آپ کی زندگی میں خوشی، صحت، اور ...
07/06/2025

🌙✨ Al-Madina Group کی طرف سے عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں! ✨🌙
ہماری دعا ہے کہ یہ عظیم موقع آپ کی زندگی میں خوشی، صحت، اور امنگیں بھر دے۔ 🕌🐐

🧡 عید کی خوشیوں کو اپنے پیاروں کے ساتھ منائیں۔
💚 قربانی کا اصل مقصد یاد رکھیں: ایثار، اخلاص، اور محبت۔

الحمدللہ!ہمارے چیف ایگزیکٹو آفیسر المدینہ فوڈز  سردار افتخار احمد ڈوگر صاحب کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ انہیں  Farmers De...
18/04/2025

الحمدللہ!
ہمارے چیف ایگزیکٹو آفیسر المدینہ فوڈز
سردار افتخار احمد ڈوگر صاحب
کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ انہیں Farmers Development Organization (FDO) کی جانب سے ایک اہم قومی کانفرنس میں Guest of Honor کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔

یہ کانفرنس بعنوان
"Strengthening the Value Addition in Agriculture Produce"
مورخہ 18 اپریل 2025 کو Faletti’s Hotel، لاہور میں منعقد ہو رہی ہے۔
یہ کانفرنس چیمبر آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر پاکستان، یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد (اوکاڑہ کیمپس) اور CARE Pakistan کے اشتراک سے منعقد ہو رہی ہے۔

اس اہم موقع کا مقصد پاکستان کے زرعی شعبے میں ویلیو ایڈیشن کے امکانات، چیلنجز، اور مؤثر حل تلاش کرنا ہے تاکہ کسانوں کی آمدن میں اضافہ ہو، خوراک کی سلامتی یقینی بنائی جا سکے، اور پائیدار زرعی ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔

یہ ہمارے لیے نہ صرف فخر کا مقام ہے بلکہ ایک قومی ذمہ داری بھی کہ وہ اپنے تجربات اور مشاہدات کو بروئے کار لاتے ہوئے زرعی ویلیو چین کو مضبوط بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔

دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ،
تمام سٹاف
سویٹ کولا


"Honored to witness our CEO, Mr. Sardar Iftikhar Ahmad Dogar, serve as the Guest of Honour at Westbridge School, Thokar ...
13/03/2025

"Honored to witness our CEO, Mr. Sardar Iftikhar Ahmad Dogar, serve as the Guest of Honour at Westbridge School, Thokar Niaz Baig Campus, Lahore. He was invited by his M.Com class fellow from Hailey College of Commerce, University of the Punjab, Mr. Aftab Jillani, the Owner of Westbridge Schools. It was a wonderful event celebrating education, leadership, and lifelong friendships. "

25/01/2025

"💧 Discover Sweet Water by Al-Madina Foods 💧
Naturally sweet, mineral-rich, and perfectly pure – a premium product from the trusted legacy of Al-Madina Group. Crafted for health-conscious families, loved by kids, and perfect for active lifestyles! 🏃‍♂️👨‍👩‍👧‍👦

Choose hydration that tastes as pure as it feels. 🌟
"

Address

House No 4A, Ali Town, Behind Faysal Bank, Raiwind Road
Lahore
53700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sweet Cola posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sweet Cola:

Share