Melts in Oven

Melts in Oven Best Pizza , Cheesiest Sandwiches, oven baked Shawarma, Lasagna, Burgers and Brownies in Town
(247)

22/06/2026

messi mess messiii

21/06/2026

Anyone missing our news updates?

05/06/2026

Pakistan reserves the right to destroy any illegal Indian water reservoirs that violate the Indus Waters Treaty.

— Ministry of Foreign Affairs, Pakistan.

03/06/2026
03/06/2026

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں

اور نائب میئر تہران کے مطابق شہید سپریم لیڈر کا جسدِ خاکی قم اور پھر مشہد منتقل کیا جائے گا۔

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین روضہ امام رضا میں ہوگی جبکہ نمازِ جنازہ جامع مسجد یا امام خمینی کے مزار میں ادا کی جائے گی۔

02/06/2026

تیار ہو جائے طاقتور سلسلہ شروع ⚠️⚠️📢🚩
گرج چمک کے طوفان 🚩⚠️
گرج چمک کے طوفان پھر جنوبی پنجاب کی نچلے علاقوں کی طرف گامزن احتیاطی تدابیر اختیار کر لے 🚩
میانوالی ، سرگودھا ، خوشاب ، جھنگ ، چکوال ، کلر سیداں ، کلر کہار ، منڈی بہاوالدین ، پنڈی گھیب ، پنڈی بھٹیاں ، حافظ آباد ، اسلام آباد راولپنڈی ، نورپل تھل ، چنیوٹ ، گجرانوالہ ، گجرات کے مختلف مقامات پر اج رات موسلادھار بارش کے امکانات ہیں
اج رات یا کل سے ساہیوال ، پاکپتن ، کمالیہ ، فیصل آباد ، لاہور ، پتوکی ، ننکانہ صاحب ، اوکاڑہ ، سمندری ، گوجرہ ، ملتان ، خانیوال ، میاں چنوں ، لیہ ، بھکر ، تونسہ ، کوٹ ادو کے مختلف مقامات پر بھی 6 جون تک وقفے وقفے سے طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش متوقع ہے
کل دوپہر سے شام رات کے دوران ، راجن پور ، جام پور ، ڈی جی خان ڈویژن ، مظفرگڑھ ، جہانیاں ، لودھراں ، دنیاپور ، لیاقت پور ، علی پور ، حاصلپور ، وہاڑی ، بورے والا ، بہاولنگر ، بہاولپور ، یازمان ، صادق آباد ، رحیم یار خان ، خانپور ، جتوئی ، اوچ شریف ، جلال پور ، شجاع آباد ، خیر پور ، چشتیاں شریف سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف مقامات پر تیز طوفانی بارش متوقع ہے
کل سے سسٹم طاقت پکڑے گا پنجاب کے مختلف مقامات پر تیز طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کے 2 سے 3 راؤنڈ لگے گے 6 جون تک
اس دوران مختلف مقامات پر کمزور انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچانے کا اندیشہ احتیاطی تدابیر اپنا لے

02/06/2026

سہالہ ( راولپنڈی ) میں آج شام کو تباہ کن موٹی ژالہ باری کا سلسلہ دیکھا گیا

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 13:00 - 00:30
Tuesday 13:00 - 00:30
Wednesday 13:00 - 00:30
Thursday 13:00 - 00:30
Friday 13:30 - 00:30
Saturday 13:00 - 00:30
Sunday 14:00 - 00:30

Telephone

+923177032194

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Melts in Oven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Melts in Oven:

Share