10/11/2025
اپ نے پہلے بہت سارے مصالحے ٹرائی کیے ہوں گے لیکن یہ جو مصالحہ ہے صدیق مصالحہ یہ ال ان ون ٹوٹل ریڈی میڈ مصالحہ ہے اگر اپ نے گھر میں بریانی بنانی ہے پلاؤ بنانا ہے تو اس کے لیے اپ کو صرف یہ ایک ڈبہ کافی ہے اپ کا خرچہ بھی بچے گا پیاز ادرک لہسن ٹماٹر وغیرہ کا اور اپ کا ٹائم بھی بچے گا اور مزے کی بات یہ ہے کہ اگر اپ اس کو استعمال کرتے ہیں تو فرق آپ خود ہی دیکھے گے ایک دفعہ جو ٹیسٹ اپ کو ملے گا اپ جب بھی استعمال کریں گے وہی ٹیسٹ ائے گا تو اس لیے میں ریکمنڈ کرتا ہوں کہ ایک دفعہ اپ ضرور اس کو ٹرائی کریں اور فرق اپ خود چیک کر لیں اس کی پرائس بھی کوئی اتنی زیادہ نہیں ہے 150 روپے یہ آپ کے لیے ایک تحفہ ہے