Kebab Express and Sajji House

Kebab Express and Sajji House Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kebab Express and Sajji House, Restaurant, Areez Rd, Johar View Block G Phase 1 Johar Town, Lahore, Lahore.

26/06/2026
10/04/2026

Alhamdulillah

12/03/2026

Sunaina Textile scam Alert
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کچھ مہینوں سے مشہوری ہو رہی ہے کہ دس ہزار یا بارہ ہزار میں سولہ سوٹ پریمیم کوالٹی کے
بہت سے ٹی وی ایکٹرز نے بھی چند پیسوں کی خاطر انکی پوموشن کی اور ابھی تک کر رہے ہے ۔ ٹی وی ایکٹرز بھی وہ جن کو لوگ پسند کرتے ہیں ان پر اعتماد کر کے لوگوں نے آرڈرز کیے ۔میں نے بھی ایک آرڈر کیا 7 سے 8 دن بعد پارسل موصول ہوا ، تو دیکھا کپڑا انتہائی گھٹیا کوالٹی اور سارے کے سارے ریشمی ، کپڑا بھی کم سوٹ بن ہی نہیں سکتا ، جب آرڈر پراسیس میں تھا اس وقت انکا فوری جواب آرہا تھا لیکن جب کمپلین کی تو کوئی جواب نہیں میل کی اسکا بھی کوئی جواب نہیں ۔۔ پلیز اس کمپین میں میرا ساتھ دیں تاکہ جس طرح میری رقم ضائع ہوئی ویسے کسی اور کی ضائع نہ ہو ۔ اور ان گھٹیا ایکٹرز کی وجہ سے دھوکہ مت کھائیں کیونکہ انہوں نے اپنے پیسوں کے لیے سب کرنا ہوتا ہے ،
کیا آپ کے ساتھ بھی سکیم ہوا ؟
پوسٹ کو شئیر کریں شکریہ ۔
textile
textile

Address

Areez Rd, Johar View Block G Phase 1 Johar Town, Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kebab Express and Sajji House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category