Shahid Afridi Naat Khanwan

Shahid Afridi Naat Khanwan اسلام علیکم ۔ ویلکم ٹو آل ۔ یہ ایک اسلامی پیج ھے ۔
تمام دوست احباب اسے فالو کریں جزاک اللّٰہ ۔❤️🤲❤️

25/03/2026

نرم دل آدمی نقصان بھی اٹھاتا ہے 🥺😔💔✨️

25/02/2026

آیا سوہنا ماہ رمضان ایں۔ ✨️❤️

03/01/2026

منافق اور مومن میں اگر پہچان کرنی ہو،😔🤔 تو لگاو مل کے یہ نعرہ علی مولا علی مولا ❤️✨️✨️💯✅️

31/12/2025

رب مجھ کو بلائے گا میں کعبے کو دیکھوں گاوہ دن بھی تو آئے گا میں کعبے کو دیکھوں گارمضان مبارک میں وہ سامنے کعبے کے♡♡افطار...
25/10/2025

رب مجھ کو بلائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا
وہ دن بھی تو آئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا

رمضان مبارک میں وہ سامنے کعبے کے♡♡
افطار کرائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا

مایوس نہیں ہوں میں اللہ کی رحمت سے
وہ حج پہ بلائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا

جب پہلی نظر میری اس کعبے پہ جائے گی
دل جھوم سا جائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا💓💞

ان سانسوں کے رکنے سے اور موت کے آنے سے⏳
وہ پہلے بلائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا

میں کعبے کی چادر کو ہاتھوں سے پکڑلوں گا
دل میرا بھر آئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا

بیتابی حال دل پروانے سے مت پوچھو💖💞
جب لمحہ وہ آئے گا میں کعبے کو دیکھوں گا

Like This Page : Naat Sharif Lyrics

15/09/2025

تیڈے در اقدس تے ٹور آیاں موڑیں پیر لطیف نہ خالی👏♥️

#دلیوالہ #بھکر

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Afridi Naat Khanwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category