Muhammad Shazina

Muhammad Shazina Muhammad Shazina

01/11/2023

انگلینڈ کے کپتان بٹلر نے کہا کہ اب ہم ورلڈ کپ سے باہر ہو گے ہیں لیکن ہم کوشش کریں گے کہ باقی ٹیموں کو ہرا کر پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچائیں🥺💯
دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں
دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں
Pakistan Cricket news 🏏

29/12/2022
29/12/2022

29/12/2022

25/12/2022

میری طرف سے پورے پاکستان کو یوم قائد بہت بہت مبارک۔ ہم سب کو قائدِاعظم کی زندگی سے بہت کچھ سیکھنا چاہئیے تاکہ انکے نقش قدم پر چلتے ہوئے لوگوں کی کردار سازی اور فلاح و بہبود میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ میری اللہ سے دعا ہے کہ مجھے میرے ہم وطنوں کی بہتری کے کاموں میں مضبوط اور ثابت قدم رکھے، آمین

banda Chokara karak Israr

19/12/2022
19/12/2022

Happy birthday 🎉🎂

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی تاریخی فتح پر پوری قوم کو مبارکباد۔🇵🇰🇵🇰         پاکستان زن...
04/09/2022

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی تاریخی فتح پر پوری قوم کو مبارکباد۔🇵🇰🇵🇰
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

18/06/2022

Address

Raiwind Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shazina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category