14/09/2026
بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا صاحب کو مسلم لیگ (ن) پنجاب کا نائب صدر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور عوامی خدمت کے سفر کو مزید مضبوط بنائے۔ نیک تمنائیں اور بہت بہت مبارک باد!
Raja Sohail Asghar Janjua
Entrepreneur | Politician
Dedicated to Growth, Opportunity & Public Welfare.