INDUS GUEST HOUSE

INDUS GUEST HOUSE The best place to be. best part of your journey
Fully enjoy your stay with us The mountain heavens!

انڈس گیسٹ ہاؤس کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک۔
22/03/2026

انڈس گیسٹ ہاؤس کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک۔

اس رمضان کے با برکت مہینے میں بینظیر پروگرام کے تحد جو قسط TMA سے موصول ہو رہی ہیں اس کو وصول کرنے کے لے جو خواتین آ رہی...
14/03/2026

اس رمضان کے با برکت مہینے میں بینظیر پروگرام کے تحد جو قسط TMA سے موصول ہو رہی ہیں اس کو وصول کرنے کے لے جو خواتین آ رہی ہیں ان کے لے کوئی بٹھنے کے لے کوئی مناسب اقدامات نہیں تھے آج
الحاج ملک قدم خان (سابقہ MPA)کے کہنے پر انڈس گیسٹ ہاؤس کی جانب سے ان بینیفیشرز کے لے کرسیاں لگائ گی اور خواتین اور مرد حضرات کے لے الگ الگ آمن کے ساتھ انتظار گاہ بنائی گی۔

25/12/2025

Celebrating The Legacy Of The Father Of The Nation, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.
Honoring His Timeless Principles Of Unity, Faith, And Discipline.

Those passangers/Guest who are treveilling through KKH Kindly Cheak the said Schedule For Road Closure and opening time....
23/12/2025

Those passangers/Guest who are treveilling through KKH Kindly Cheak the said Schedule For Road Closure and opening time.
the road is closing due to work on DHHP.

27/10/2025

27 اکتوبر 1947 (Black Day)کو انڈیا کا مظلُوم کشمیریوں پر طاقت کے زور پر قبضہ کیا اس طاقت کے خلاف ہم اپنے کشمیری بہیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
یوم اے یک جہتی کشیمر

25/10/2025
25/10/2025

آپ کا ایونٹ اب ہماری زمیداری
اب آپ اپنی پارٹی میٹنگز NGOs ٹرینگ اور ایونٹ ہمارے پاس کر سکتے ہیں
fast speed wifi
Multimedia
Sound System
Podium
24/7 Hot and Cold water
24/7 Electricity

اب آپ کے شہر کومیلا بازار میں 🪑 کرسیاں مناسب کرایہ پہ دستیاب  ہوانگیContact: 03459550084
21/10/2025

اب آپ کے شہر کومیلا بازار میں 🪑 کرسیاں مناسب کرایہ پہ دستیاب ہوانگی

Contact: 03459550084

الحمدلاللہ آج انڈس گیسٹ ہاؤس نے کومیلا بازار  کی عوام کی شِراکت سے عوام کے لے ٹھنڈے پانی کا کولر نصب کیا جس سے اندازے کے...
01/07/2025

الحمدلاللہ آج انڈس گیسٹ ہاؤس نے کومیلا بازار کی عوام کی شِراکت سے عوام کے لے ٹھنڈے پانی کا کولر نصب کیا
جس سے اندازے کے مطابق تقریباً 500 لوگ ایک دن میں ٹھنڈے پانی سے مستفید ہو سکینگے۔
شکریہ

16/01/2024

انڈس گیسٹ ہاؤس ( مرکزی الیکشن آفس NA-۱۲ الحاج ملک قدم خان)
اپنے تمام آنے والے معزز مہمانوں کو خوش امدید کرتے ہیں
GUEST HOUSEEveryoneالحاج ملک قدم خان

NA-12   الحاج ملک قدم خان سیو اتحاد کے نامزد امیدوار کی تمام ترالیکشن کی محیم انڈس گیسٹ ہاؤس کومیلا بازارسے چلائی جاے گی...
30/12/2023

NA-12 الحاج ملک قدم خان سیو اتحاد کے نامزد امیدوار کی تمام ترالیکشن کی محیم انڈس گیسٹ ہاؤس کومیلا بازارسے چلائی جاے گی
انڈس گیسٹ ہاؤس مرکزی الیکش آفس رہے گا

Address

Kohistan Tikai
0998

Telephone

+923465932358

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INDUS GUEST HOUSE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INDUS GUEST HOUSE:

Share

Category