Ice cream zone

Ice cream zone Alhamdolillah for everything ❤️

💚 اہلِ شاہجمال کو جشنِ آزادی مبارک! 🤍آزادی کا یہ دن ہمیں قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور اتحاد کا درس دیتا ہے۔ آئیں، اس جشن...
14/08/2026

💚 اہلِ شاہجمال کو جشنِ آزادی مبارک! 🤍
آزادی کا یہ دن ہمیں قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور اتحاد کا درس دیتا ہے۔ آئیں، اس جشنِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن کو مزید ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ اس خوشی کے موقع پر اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ آئیں اور آئس کریم زون پر ہمارے خاص فلیورز کے ساتھ اس دن کو مزید میٹھا بنائیں۔
🍦 آئس کریم زون اینڈ شیکس، شاہجمال
📞 رابطہ نمبر: 03316815129 / 03148818118

ہمارے ہاں 25 منفرد ذائقوں میں آئس کریم اور آئس کریم شیکس دستیاب ہیں 😍
30/06/2026

ہمارے ہاں 25 منفرد ذائقوں میں آئس کریم اور آئس کریم شیکس دستیاب ہیں 😍

30/06/2026

Ice Cream Shake's 🥂😋

20/06/2026

😆🥂

شاہجمال والوں کے لیے بڑی خوشخبری! 🌟اب آئس کریم زون میں ملے گا اسپیشل فالودہ۔ ٹھنڈا، میٹھا اور لاجواب! اپنے پیاروں کے سات...
16/06/2026

شاہجمال والوں کے لیے بڑی خوشخبری! 🌟
اب آئس کریم زون میں ملے گا اسپیشل فالودہ۔ ٹھنڈا، میٹھا اور لاجواب! اپنے پیاروں کے ساتھ آئیں اور اس خاص سوغات کا مزہ لیں۔

16/06/2026

Part 2

15/06/2026

Ice Cream Zone 😁🥂✨

Eid Mubarak 2k26 🥰🤲
26/05/2026

Eid Mubarak 2k26 🥰🤲

آئس کریم زون طرف سے تمام اہلِ اسلام کو دلی عیدالاضحیٰ مبارک۔اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں، عبادتوں اور نیک دعاؤں کو اپ...
26/05/2026

آئس کریم زون طرف سے تمام اہلِ اسلام کو دلی عیدالاضحیٰ مبارک۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں، عبادتوں اور نیک دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں خوشیاں، رزق اور سکون عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔

HAPPY SUNDAY 😊
24/05/2026

HAPPY SUNDAY 😊

Address

Khangarh

Opening Hours

Monday 10:00 - 01:00
Tuesday 10:00 - 01:00
Wednesday 10:00 - 01:00
Thursday 10:00 - 01:00
Friday 10:00 - 01:00
Saturday 10:00 - 01:00
Sunday 10:00 - 01:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ice cream zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category