25/03/2025
پشاور پولیس نے چند ہی گھنٹوں میں ہشت نگری کے علاقے جی ٹی روڈ پر پنجاب بینک وین سے تین کروڑ 70 لاکھ روپے کی نقدی لوٹنے والے تین رکنی گروہ کو بے نقاب کر دیا
کوہاٹ نیوز
کاروائی پشاور کے ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش کی قیادت میں ورسک روڈ کباپیان کے علاقے میں ہوئی ۔ زرائع رپورٹ