Al Haseeb Poultry Engineering

Al Haseeb Poultry Engineering Al Haseeb Poultry Engineering

07/10/2024

07/10/2024
Monday.
Egg's Rate
*Punjab: 8640*
*Karachi: 8850*

*● Lahore Farm Rate: 410*
(Govt. List Rate: 383)

*●Tolinton Mandi: 422=>420=>418*
*●Sheran'wala Mandi: 418=>414*

●Rwp: 440(440)405

●Fsd: 430(396)424
●Srg: 435
●Guj: 413
●Swl: 410
●Mul: 405
●Ryk: 415
●Kri: 418

https://www.facebook.com/profile.php?id=61551201742356&mibextid=ZbWKwL

Al Haseeb Poultry Engineering

19/09/2024

-SEPTEMBER-2024
SUGGESTED
*FARMERS EGG LESS (SAMUNDRI)*

Farm Gate Rate
Grams = Cage/Floor
60 Plus = 8000-7900
58-59.99 = 7900-7800
55-57.99 = 7800-7700

Grams 40-54.99 = 139-138
Starter 34-39.99 = 4800/4700
*یہ ریٹس ٹرے کے بغیر ہیں*
یہ ریٹ گزشتہ مارکیٹ کی پوزیشن اور طلب و رسدکومدِنظر رکھتے ھوئےایک اکائی کےطور پردیاجاتا ھے

https://www.facebook.com/profile.php?id=61551201742356&mibextid=ZbWKwL

Al Haseeb Poultry Engineering

19/09/2024

SEPTEMBER-2024
*Today Day Old Chicks Rate Announcement.*

🐥 *RAWALPINDI* 200.50
🐥 *LAHORE* 200.50
🐥 *FAISALABAD* 200.50
🐥 *SARGODHA* 200.50
🐥 *GUJRAWALA* 200.50
🐥 *SAHIWAL* 200.50
🐥 *MULTAN* 201.50
🐥 *RAHIM YAR KHAN* 201.50
🐥 *KARACHI* 200

https://www.facebook.com/profile.php?id=61551201742356&mibextid=ZbWKwL

Al Haseeb Poultry Engineering

17/09/2024

17 ستمبر 2024
آج رات تک کیلیے برائلر زندہ فارم گیٹ نرخ
*پنجاب.سندھ.خیبر.پختونخوا.بلوچستان*

*جو امانت دار نہیں اس کا کوئی ایمان نہیں*

🐓 *راولپنڈی ~* 400
🐓 *لاھور ~* 400
🐓 *اوکاڑہ ~* 396
🐓 *قصور ~* 400
🐓 *فیصل آباد ~* 410
🐓 *چنیوٹ ~* 410
🐓 *ٹوبہ ٹیک سنگھ ~* 408
🐓 *سرگودھا ~* 395
🐓 *گجرات ~* 405
🐓 *جہلم ~* 402
🐓 *منڈی بہاؤدین ~* 405
🐓 *حافظ آباد ~* 405
🐓 *گجرانوالا ~* 405
🐓 *بٹگرام ~* 428
🐓 *مانسہرہ ~* 425
🐓 *ایبٹ آباد ~* 415
🐓 *سیالکوٹ ~* 405
🐓 *نارووال ~* 405
🐓 *وزیرآباد ~* 405
🐓 *کہوٹہ ~* 425
🐓 *چکوال ~* 395
🐓 *نوشہرہ ~* 395
🐓 *پدهراڑ.خُوشاب ~* 395
🐓 *وادیِ سُون سکیسر ~* 395
🐓 *تلہ گنگ ~* 425
🐓 *مردان ~* 410
🐓 *مِنگورہ ~* 420
🐓 *سوات ~* 420
🐓 *اٹک ~* 395
🐓 *فتح جنگ ~* 395
🐓 *تراپ ~* 395
🐓 *جنڈ ~* 395
🐓 *وہاڑی ~* 385
🐓 *بورے والا ~* 385
🐓 *فورٹ عباس ~* 385
🐓 *ہارون اباد ~* 385
🐓 *حاصلپور ~* 385
🐓 *عارف والا ~* 385
🐓 *ڄشتیاں ~* 385
🐓 *خانیوال ~* 385
🐓 *ساہیوال ~* 400
🐓 *چیچہ وطنی ~* 395
🐓 *بھکر ~* 398
🐓 *میانوالی ~* 395
🐓 *کوٹ ادو ~* 390
🐓 *تونسہ شریف ~* 393
🐓 *ڈیرہ غازیخان ~* 400
🐓 *لورالائی ~* 460
🐓 *مظفرگڑھ ~* 398
🐓 *راجن پور ~* 400
🐓 *ژوب ~* 445
🐓 *ملتان مزدا لوڈنگ ~* 385
🐓 *ملتان ~* 385
🐓 *بہاولپور ~* 392
🐓 *رحیم یار خان ~* 395
🐓 *کراچی ~* 442
🐓 *وندر ~* 442
🐓 *گڈو ~* 442
🐓 *سجاول ~* 440
🐓 *مول شریف ~* 440
🐓 *گھارو ~* 439
🐓 *گولارچی ~* 439
🐓 *حیدر آباد ~* 438
🐓 *بدین ~* 437
🐓 *میرپور خاص ~* 436
🐓 *شاہ پور چاکر ~* 436
🐓 *ٹنڈو محمد خان ~* 436
🐓 *ٹنڈو اللہ یار ~* 436
🐓 *نواب شاہ ~* 436
🐓 *سانگہڑ ~* 436
🐓 *جنڈو ~* 435
🐓 *ڈگری ~* 435
🐓 *کنری ~* 434
🐓 *ګپرو ~* 434
🐓 *سمارو ~* 434
🐓 *لیہ ~* 395
🐓 *پشاور ~* 412 کنٹرول/ 402.5 اوپن
🐓 *محراب پور ~* 455
🐓 *خیر پور ~* 442
🐓 *سکھر ~* 442
🐓 *لاڑکانہ ~* 443
🐓 *نوڈیرو ~* 443
🐓 *رتوديرو ~* 443
🐓 *نصیر آباد ~* 460
🐓 *میرو خان ~* 460
🐓 *شہداد کوٹ ~* 460
🐓 *قمبر علی خان ~* 460
🐓 *سجاول جونیجو ~* 460
🐓 *شکار پور ~*410
🐓 *دادو ~* 445
🐓 *سبی ~* 480

https://www.facebook.com/profile.php?id=61551201742356&mibextid=ZbWKwL

Al Haseeb Poultry Engineering

17/09/2024
ایک بچہ دس روپے لے کر پلاؤ والے کے پاس آیا، رہڑی پر ٹھہرے ہوئے لڑکے نے چاول دینے سے انکار کر دیا۔ میں کہنے ہی والا تھا ک...
17/08/2024

ایک بچہ دس روپے لے کر پلاؤ والے کے پاس آیا، رہڑی پر ٹھہرے ہوئے لڑکے نے چاول دینے سے انکار کر دیا۔

میں کہنے ہی والا تھا کہ بچے کو چاول دے دو باقی پیسے میں دوں گا کہ اتنے میں پلاؤ والا خود آ گیا اور بچے سے دس روپے لے کر اسے بہت پیار سے شاپر میں ڈال کر دیئے۔ میں نے سوال پوچھا
" مہنگائی کے اس دور میں دس روپے کے چاول؟"
کہنے لگے "بچوں کیلئے کیسی مہنگائی؟ بچے تو بچے ہی ہوتے ہیں۔ میرے پاس پانچ روپے لے کر بھی آتے ہیں اور میں ان بچوں کو بھی انکار نہیں کرتا جب کہ پانچ روپے تو صرف شاپر اور سلاد کے بھی نہیں لیکن ہر جگہ منافع نہیں دیکھا جاتا۔ میں چھوٹی چھوٹی چکن کی بوٹیاں بھی دیگ میں ڈالتا ہوں اور وہ ان بچوں کیلئے ہی ہوتی ہیں جو پانچ یا دس روپے لے کر آتے ہیں۔ وہ چاول کے ساتھ یہ چھوٹی سی بوٹی دیکھ کر جب مسکراتے ہیں تو مجھے لگتا ہے میری نمازیں اب قبول ہوئی ہیں۔ آج کے دور میں امیروں کے بچے پانچ دس روپے لے کر نہیں آتے یہ غریب بچے ہوتے ہیں"

یہ میرے سوال کا جواب کم اور انسانیت کا درس زیادہ تھا۔

یہ محبت کا خالص جذبہ، یہ بچوں سے محبت، یہ غریبوں کا احساس۔۔ مجھے سمجھ آ گئی کہ اس چاول والے کے چہرے پر مسکراہٹ کیوں بسیرا کرتی ہے۔ اسے دیکھ کر روحانیت کا احساس کیوں ہوتا ہے۔

ہر جگہ منافع نہیں دیکھا جاتا کیوں کہ ہر انویسٹمنٹ اگر دنیاوی فائدے کیلئے کرتے رہیں گے تو آخرت میں ہمارے پلے کیا ہوگا؟

Address

Lahor Mor
Khanewal Kohna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haseeb Poultry Engineering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category