15/05/2026
📢 بڑی خوشخبری! اب راتیں ہوں گی مزید مزیدار! 🎉
لو جی! پنجاب حکومت کی طرف سے سمارٹ لاک ڈاؤن ختم! 😍
Lounge Food & Cafe اب رات 10 بجے بند نہیں ہوگا، بلکہ اب آپ جب چاہیں اپنے پسندیدہ کھانوں کا مزہ لے سکتے ہیں۔ 15 مئی 2026 سے لے کر 1st June 2026 تک اب ڈائن اِن (Dine-in) پر کوئی پابندی نہیں! 🥳🍕🍔
✨ ہم اپنے تمام معزز گاہکوں کو خوش آمدید کہتے ہیں! ✨
آئیں، اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ بیٹھیں، گپ شپ لگائیں اور ہمارے لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہوں۔
📍 پتہ: گلشنِ مدینہ فیز 2 (Gulshan Madinah phase 2)
📞 رابطہ نمبر: 03086666069