Teaology

Teaology Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Teaology, Tea room, Kasur.

08/01/2024

قندھار کے سرخ سیب سے لے کر
ہنزہ کے سرمئی رنگ کی خوبانی تک.
دنیا کا ہر لذیذ پھل چکھ چکا ہوں
لیکن تمہارے ہونٹوں جیسی تاثیر
دنیا کے کسی پھل میں نہیں..

08/01/2024

حسین شخص مجھے یوں نظر انداز نہ کر ❤️
میری طرف دیکھ، بھلے مجھ سے کوئی بات نہ کر

21/11/2023

اف وہ بہکے ہوئے ہونٹوں کے لرزتے ہوئے جام
ہائے وہ پیاس تیرے ہجر کی بھڑکائی ہوئی

ایک فتنہ تری سوئی ہوئی آنکھوں میں ادھر
اک قیامت ترے قامت نے ادھر ڈھائی ہوئی

سیف الدین سیف

17/11/2023

دونوں بانہیں میری گردن میں اب حائل کر
پاؤں پر پاؤں رکھ بن بولے مجھے قائل کر

بڑے عرصے سے بچا رکھا ہے خد کو
تُو زخم ہونٹوں پر لگا مجھے گھائل کر

ہیر رانجھے والے عشق سے واقف ہوں مگر
آج طبیعت یہ کہتی ہے مجھے جاہل کر

سر سے پاؤں تک جناب میں ہیں کتنے پیچ و خم
وہ سب باریکیاں دکھا مجھے مائل کر

25/10/2023

"کیا میں وہی ہوں جو میں ہوں، یا معاشرے نے اس شخص کو تخلیق کیا ہے جو میں ہوں؟"
- فرانز کافکا

25/10/2023

اپنے رونے پہ کچھ آیا جو تبسّم مجھ کو
یاد نے اُس کی کہا بھول گئے تم مجھ کو

ہنستے ہنستے کبھی روتا ہوں تصّور میں ترے
روتے روتے کبھی آتا ہے تبسّم مجھ کو

25/10/2023

خد و خال اپنے اجاڑے ہیں، ورنہ یوں تو،
میں دلکش تھا، مجھے آتا تھا مائل کرنا۔۔۔

25/10/2023

‏اُف شبِ غم کا وہ ٹھہرا ھُوا لمحہ محسنؔ
جب مرے وہم کی آھَٹ بھی جگا دے مجھ کو

محسن نقوی

25/10/2023

اے خدایا!!!
میں نے کبھی کسی کو بدعا تو نہیں دی لیکن..
لیکن خدایا جن لوگوں نے مجھے ستایا ہے..
مجھے اذیت دی..
روز قیامت ان کو میرے سامنے لایا جائے!!!
اور ان کے جبڑے چیر کے ویسی ہی اذیت دی جائے جیسے مجھے دی ہے اس دنیا میں ان لوگوں میں.۔...
#آمین😊

25/10/2023

"میں دعا کرتی ہوں
کہ آپ کی زندگی کا اگلا باب آپ کی دعاؤں کے جوابات اور برکتوں سے معمور ہو ۔ اللہ پاک ڈھیروں خوشیوں سے نوازے ۔ ڈھیروں محبتوں سے نوازے ۔
(آمین) " ❤️🙂

25/10/2023

چُپ بیٹھے ہیں دونوں مگر دِل میں
دونوں کی خواہش ہے کہ بات ہو جائے
تُم پاس بیٹھو پِھر ہوں ڈھیر باتیں
اور دیر تک بیٹھو کہ رات ہو جائے!
🥰🥰

25/10/2023

میں چاہتی ہوں اُس کی بیٹی کی آنکھیں مجھ پہ جاٸیں اور کبھی کسی خطا پہ اگر وہ اُسے ڈانٹے تو اسکی آنکھوں میں اُبھرتی نمی اُسکا چین چھین لے اور بے ساختہ میرے آنسوٶں سے تر آنکھیں اُسے یاد آٸیں جن پہ اُس نے ترس نہیں کھایا۔🙂🥀

Address

Kasur
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teaology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category