Abid welfare foundation 119 7dr bumba

Abid welfare foundation 119 7dr bumba abid welfare 119

03/11/2020
23/08/2020

السلام عليکم
لاوارث يتيم اور بروکن فيملی کے بچوں کی کفالت کے لئے عابد ويلفيئر فاؤنڈيشن کا عابد آغوش يتيم سنٹر اپنا کام شروع کر چکا ہے آپ کے گردو نواح ميں اگر ايسے بچے ہو تو انہيں عابد آغوش يتيم ميں داخل کروائيں۔ بچے کی کفالت کی تمام ذمہ داری اداره خود اٹھاۓ گا۔
ستره اگست سے داخلے شروع ہيں
ايڈريس
عابد ويلفيئر فاؤنڈيشن
سعد پلاذه سروس روز نزد مين گيٹ غوری فيز تھری اسلام آباد
03149032724 رابطہ نمبر

22/08/2020

‏آپ کسی بھی پوزیشن پر ہوں ، جب پروردگار آپ کے پاس کسی انسان کو بھیجتا ہے جو کسی مسئلے کا شکار ہو اور آپ اس کی جائز مدد کر سکتے ہوں تو پھر اس موقعے کو عبادت سمجھتے ہوۓ اس شخص کی مدد /خدمت ایسے کریں جیسے پرودگار کے مہمان کی جا سکتی ہے۔ شاید رب ہمارے ارادے اور ہمارے اعمال قبول فرمالے
ہم امید سحر
عابد ویلفیئر فاؤنڈیشن

خدا ھم سے صرف عبادت ہی نہیں بلکہ انسانیت کی تکمیل بھی چاہتا ہےہم امید سحر عابد ویلفیئر فاؤنڈیشن
22/08/2020

خدا ھم سے صرف عبادت ہی نہیں بلکہ انسانیت کی تکمیل بھی چاہتا ہے
ہم امید سحر
عابد ویلفیئر فاؤنڈیشن

Address

Kassowal
4044

Telephone

+923434044692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid welfare foundation 119 7dr bumba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abid welfare foundation 119 7dr bumba:

Shortcuts

Share

Category