22/04/2026
1998 کے بعد آج ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، اسحاق ڈار کی معاونت اور جنرل عاصم منیر کے تاریخی کردار کی بدولت پاکستانی سبز پاسپورٹ کی عزت بحال ہو رہی ہے۔ مرکز اور پنجاب ترقی کے میدان میں سب سے آگے ہیں اور اب وقت ہے کہ سندھ، بلوچستان، کے پی کے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت تمام اکائیاں متحد ہو کر ملک کو تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔
صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف😂😂