Muhammad Naseem hazara

Muhammad Naseem hazara پاکستان زندہ باد

20/04/2026
20/03/2026

14/03/2026

ایران نے دو ہزار چوبیس میں اکیلے چین کو
32.5
ارب ڈالر کا تیل فروخت کیا
جبکہ دو ہزار پچیس میں ہی ایران نےصرف چین کو
45.7
ارب ڈالر کا تیل فروخت کیا
اب یہ فروخت محض چین کو ھے
اس کے علاؤہ ایران کا تیل جو کئی ارب ڈالر کا پاکستان سمگل ہوتا اور دیگر ممالک میں دوسرے طریقوں سے جاتا ھے وہ الگ ھے
دو برسوں میں 78ارب ڈالر کا تو محض ایک ملک کو تیل فروخت ہوا
اس کے علاؤہ دیگر ایرانی آشیا کی ایکسپورٹ الگ ہو گی
اسی طرح تمام گلف ممالک جن میں عراق عمان کویت ،یو اے ای ،سعودی ،بہرین
قطر
یہ سب کھربوں ڈالر کا تیل ہر سال دنیا بھر میں سیل کرتے ہیں
سیاحت اور رئیل اسٹیٹ اور عیاشی کے اڈوں سے اربوں ڈالر الگ کما رھے ہیں
لیکن میرے وطن عزیز میں بے شمار گدھے ایسے ہیں کہ دنیا بھر میں جہاں کہیں چڑی پیشاب کر دے تو یہ گدھے فورن شور مچانا شروع کر دیتے کہ پاکستان مدد کو کیون نہیں جاتا ،
حیرت ھے تم پر کہ تمہاری چھوٹی کھوپڑی میں اتنی سوچ تک نہیں آتی کہ
پاکستان اپنے پیٹ پر پتھر باندھ کر اپنے دفاع کو مضبوط کرتا رھا ھے
اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کے سامنے کھڑا رھا ھے
کیا ایران سعودی عرب سمیت کسی ملک نے آج تک پاکستان کی کسی جنگ میں براہ راست مدد کی ؟؟؟
پاکستان دو تین ارب ڈالر کی خاطر آئی ایم ایف کے پاس مہینوں چکر لگاتا رھا کیا ان عیاش مسلم ممالک نے کبھی یہ سوچا کہ ہماری اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت چند ٹکوں کے لیے مشکل میں ھے
اگر یہ سب ایک ایک ارب ڈالر بھی دیتے تو کیا پاکستان کو کسی ائی ایم ایف کی ضرورت تھی ؟؟
جس اسلامی ملک نے بھی میرے وطن عزیز کی جب کبھی مدد کی اپنے مطلب کی خاطر کی !
اور نہایت قلیل طرح سے کی
سچ تو یہ ھے کہ آج مسلم دنیا کے نان عرب ممالک جیسے ملائیشیا انڈونیشیا ترکیہ
پاکستان بنگلا دیش وغیرہ ان عرب ممالک سے کہیں بہتر اور مسلم بھائی چارے کا اظہار کرتے ہیں
پاکستانیو کو بھی اب ان جذباتی نعروں سے باہر آجانا چاہیے اور اس انداز سے سوچنا چاہیے کہ جو پاکستان کے کام آوے گا پاکستان بھی بس اسی کے کام آوے گا
ورنہ اپنے ڈرامے خود سنمھالو
اور ہاں پاکستان کے لوگ ان عربوں اور فارسیوں سے کہیں بہتر اسلام کے پابند ہیں اور جتنی تعظیم و تکریم اسلام کی پاکستان میں ہے دنیا کے ستاون اسلامی ممالک میں اور کسی میں نہیں ۔
پاکستانیو نے تو اسلام کے نام پر سب سے پیار کیا صدام حسین کے یہاں پوسٹر لگتے تھے وہی صدام حسین جو انڈو پاک ہر جنگ میں بھارت کا ساتھ دیتا آیا
پاکستان میں ایران زندہ باد کے نعرے لگتے رھے وہی ایران جو آج تک ہر جگہ پاکستان سے زیادہ بھارت کو اہمیت دیتا آیا
پاکستان میں سعودی عرب کے لیے دل و جان سے پیار اٹھتا ھے لیکن کیا پاکستانیوں کو یہ خبر ھے کہ سعودی عرب کی پاکستان سے دس گنا زیادہ انوسٹمنٹ بھارت میں ھے
یو اے ای کے حکمرانون کو پاکستان آنے پر پروٹوکولز دیتے ہیں لیکن وہی یو اے ای اپنی ہر بڑی بزنس ڈیل بھارت سے کرتا ھے
خدارا پاکستانیوں اب بس کر دو
اس غریب ملک پر رحم کرو
جس نے تمہیں شناخت دی
اور یہی ملک اسلام کی آخری امید ھے
دنیا کو اپنی جنگیں خود لڑنے دو
ہم اسی کے ساتھ کھڑے ہوں گے جو ہماری مدد کرے گا
کیونکہ یہ جنگیں اسلام کی نہیں
اپنے اپنے مفادات کی ہیں
#پاکستان
#ایران
#سعودی
#قطر
#بحرین
#کویت
#عمان
#ترکیہ
#بنگلہ #دیش
#انڈونیشیا
#ملائشیا
#شام
#مصر
#متحدہ #عرب #امارات
#لبیا
#تیونس
#آذربائیجان
#ازبکستان
#ترکمانستان
#افغانستان
#برونائی
#مالدیپ

07/03/2026

پاک انڈیا جنگ ہو ہمارا کتا چهوڑ کے دیکھو 😂
پاک افغان جنگ ہو تو ہمارا کتا چھوڑ کے دیکھو 😂
ایران اسرائیل جنگ ہو ہمارا کتا چھوڑ کے دیکھو 😂
جب کتے کی حکومت تھی ابھی نندن کو واپس دی دیا پارلیمنٹ میں کھڑا ہو کہتا تھا اب کیا میں انڈیا پر حملہ kr دوں, جب ایران پر امریکی حملے میں قاسم سلیمانی شہید ہو جاتا تب اس نے ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی نہیں کی بلکہ امریکا کو مبارک باد دی،
اپنے محسن ڈاکٹر قدیر کا امریکا کے ڈر سے جنازہ تک نہیں پڑھا۔
جب فرانس نے سرکاری امارات پر نبی ﷺ کے خاکے لگاۓ اس نے یورپ کے ڈر سے سفیر کو نہیں نکالا اور اپنے بندوں پر اندھا دھند فائرنگ کروا دی۔
آسیہ ملعونہ کو با حفاظت فرانس بجھوا دیا اور اپنے بندوں پر فائرنگ کروائ۔
مرزایوں کو اپنی حمایت کا یقین دلایا اور آئین میں تبدیلی کا وعدہ کیا۔ پاکستان ایٹمی پروگرام ختم کرنے کا بھی بولا۔انڈیا سے آپریشن سندور ۲ کی درخواست کی۔ اور سیننٹ اجلاس میں اس نے اپنی سینیٹرز سے تقریر بھی کروائ جس میں محترمہ کہی رہی تھی بیت المقدس میں ہمارا کوئی حق نہیں ہے وہ یہودیوں کا ہے ہم ان پر درود پڑھتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ جب ٹرمپ سے ملاقات میں ایک اینکر نے خان سے آفیہ کی رہائی کا کہا تو ڈر سے خان کا رنگ اڑ گیا اور بات پلٹ دی ،شرابی،زانی،اس بیغرت کی حرامزدگیاں،اور یو ٹرن بتاو تو شاید مجھ سے گنے ہی نہ جائیں۔ یہ یہود کا سازش کے تحت بیجھا ہوا کتا ہے جو لوگوں کا برین واش کرنے آیا ہے اور اسلامی دنیا کی طاقتور فوج کے خلاف پروپیگنڈے کر کے کمزور کرنے کے لیے لانچ کیا گیا تھا۔ جس کا تزکرہ جناب ڈاکڑ اسرار احمد رح، حکیم سعید رح ،عبدالستار ایدھی رح کر چکے ہیں اور اپنی قوم کو اس خنزیر کے بارے میں بتا چکے ہیں۔اگر کوئی بات کو جھٹلائے اور جھوٹا ثابت کرے میں یوتھیا ہو جاوں گا اگر میں ثبوت دے دوں سب تو لعنت پھر سب یوتھیو پر،
چاہے ساری دنیا تباہ ہو جائے یہ کتا جیل میں ہی مرے گا 😂😂😂😂😂😂
تحریر۔ بلال بھٹی

04/03/2026

ہم نے تری خاطر سے دلِ زار بھی چھوڑا
تُو بھی نہ ہوا یار اور اِک یار بھی چھوڑا
کیا ہو گا رفوگر سے رفو میرا گریبان
اے دستِ جنوں تُو نے نہیں تار بھی چھوڑا
دیں دے کے گیا کفر کے بھی کام سے عاشق
تسبیح کے ساتھ اُس نے تو زنار بھی چھوڑا
گوشہ میں تری چشمِ سیہ مست کے دِل نے
کی جب سے جگہ خانۂ خمار بھی چھوڑا
اس سے ہے غریبوں کو تسلی کہ اجل نے
مُفلس کو جو مارا تو نہ زردار بھی چھوڑا
ٹیڑھے نہ ہو ہم سے رکھو اخلاص تو سیدھا
تُم پیار سے رُکتے ہو تو لو پیار بھی چھوڑا
کیا چھوڑیں اسیرانِ محبت کو وہ جِس نے
صدقے میں نہ اِک مُرغِ گرفتار بھی چھوڑا
پہنچی مری رسوائی کی کیونکر خبر اُس کو
اُس شوخ نے تو دیکھنا اخبار بھی چھوڑا
کرتا تھا جو یاں آنے کا جھوٹا کبھی اقرار
مُدت سے ظفرؔ اُس نے وہ اقرار بھی چھوڑا

03/03/2026
03/03/2026

North Korea president Kim very happy and you see the hand Read button

03/03/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Naseem hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category