Mughal log

Mughal log عمر کم ہے تو کیا ہوا.
ہم نے دنیا کا ہر بدلتا رنگ دیکھا ہے.

کیا مجھے ساتھ لے گئے ہو تم ۔میں یہاں مل نہیں رہا خود کو۔
14/08/2026

کیا مجھے ساتھ لے گئے ہو تم ۔
میں یہاں مل نہیں رہا خود کو۔

13/08/2026
دکھوں نے بانٹ لیا ہے تمھارے بعد ہمیں تمھارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا !!
01/08/2026

دکھوں نے بانٹ لیا ہے تمھارے بعد ہمیں
تمھارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا !!

یہ حسرتیں کچھ اور ہیں وقت کی التجاء کچھ اور ہےکون جی سکا ہے اپنی مرضی سے زندگی یہاںدل سوچتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ...
21/07/2026

یہ حسرتیں کچھ اور ہیں وقت کی التجاء کچھ اور ہے
کون جی سکا ہے اپنی مرضی سے زندگی یہاں
دل سوچتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ہے

Address

Kpk
Karachi

Telephone

+971563850127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mughal log:

Shortcuts

Share