GU Collection pk

GU Collection pk 🌸 G.U COLLECTION PK 🌸
✨ فیشن، معیار اور اعتماد ایک ہی جگہ ✨
👗 لیڈیز | 👔 جینٹس | 🧒 بچوں کے کپڑے
🍯 خالص دیسی و سنّت اشیاء
📲 WhatsApp: 03163941767

14/02/2026
اپنی زندگی ایسے گزاریں کہ ضمیر مطمئن رہے، چاہے دنیا خوش ہو یا نہیں۔معاشرے کے بدلتے معیار اور لوگوں کی رائے کبھی ختم نہیں...
21/08/2025

اپنی زندگی ایسے گزاریں کہ ضمیر مطمئن رہے، چاہے دنیا خوش ہو یا نہیں۔
معاشرے کے بدلتے معیار اور لوگوں کی رائے کبھی ختم نہیں ہوتی، مگر آپ کی روح کی سکونت سب سے قیمتی ہے۔
یاد رکھیں، جو لوگ سب کو خوش کرنے نکلتے ہیں، وہ خود کو کھو دیتے ہیں۔

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔    بچّے آپ کے، محنت ہماریقرآن و سنّت کی روشنی میں تربیت کا بہترین مو...
28/06/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔

بچّے آپ کے، محنت ہماری
قرآن و سنّت کی روشنی میں تربیت کا بہترین موقع

آئیے رابطہ کیجیے!
اِن شاء اللہ ہم آپ کے بچوں کو سکھائیں گے:

📖 قرآنِ مجید ناظرہ
📖 قرآنِ مجید حفظ
📖 مسنون دعائیں
📚 کورس برائے بالغاں
❓ زندگی کے مسائل کے شرعی جوابات

اگر آپ خود ہمارے پاس نہیں آسکتے، تو کوئی بات نہیں۔
رابطہ کیجیے، اِن شاء اللہ ہم اپنی نگرانی میں آپ کو
حفاظ، علماء اور مفتیانِ کرام مہیا کریں گے
جو آپ کے بچے کا روشن دینی مستقبل بنائیں گے۔

📞 رابطہ نمبر: 03322771044
✍️ بندۂ احقر: مفتی بلال حسن
📍 کوئٹہ

✍️حافظ عبدالغفار حسین
👈🏻 نارتھ کراچی

رابطہ نمبر: 03313543659
رابطہ نمبر:03163941767

والسلام

Address

North Krachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GU Collection pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category