10/07/2026
🌿 جمعہ مبارک 🌿
آج کا دن ایک قیمتی نعمت ہے۔ نہ جانے کتنے لوگ گزشتہ جمعہ ہمارے ساتھ تھے، مگر آج اس دنیا میں نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک اور جمعہ عطا فرمایا ہے، آئیے اس کی قدر کریں۔
آج کثرت سے درودِ پاک پڑھیں، استغفار کریں، قرآنِ کریم کی تلاوت کریں اور اپنے لیے، اپنے والدین اور پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے دل سے دعا کریں۔
اللّٰہم صلِّ وسلِّم وبارک علیٰ سیدنا محمد ﷺ
🤍 پڑھ کر ری ایکٹ ضرور کیجیے، تاکہ دوسروں کو بھی اس بابرکت دن کی یاد دہانی ہو جائے۔