Pakistan News Updates

Pakistan News Updates پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ

26/12/2021

#قازقستان میں منفی 51...
رات میں جانور بھی سردی سے جم گئے 😢

  خاندانی ذرائع #پی پی پی    جنوبی وزیرستان کے سینئر رہنما سردار نجیب محسود کو سراروغہ کے مقام پر کسی نے شہید کردیا،یاد ...
25/12/2021


خاندانی ذرائع #
پی پی پی جنوبی وزیرستان کے سینئر رہنما سردار نجیب محسود کو سراروغہ کے مقام پر کسی نے شہید کردیا،
یاد رہے سردار نجیب محسود 2018 کے جنرل الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی این اے 49 کے نامزد امیدوار بھی تھے ۔۔

1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے  جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے...
25/12/2021

1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔
5۔بڑی میں آنت(Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
7۔جگر(Liver) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔
8۔دل(Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
9۔لبلبہ(Pancreas )لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔
10۔آنکھیں(Eyes )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
11۔دماغ(Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔

اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔ یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں۔۔۔۔!!

👇  Snowfall in Waziristan وزیرستان میں برفباری
25/12/2021

👇 Snowfall in Waziristan وزیرستان میں برفباری

24/12/2021

یہ کیا مجرہ ہے کئی دونوں سے فیسبوک پر یہ ویڈیوں دیکھ رہا ہو جو باری اسلحے سے فائرنگ کررہے ہیں رہنمائی فرمائے شکریہ

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣👇👇👇👇
24/12/2021

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣👇👇👇👇

لڑکی پے بھروسہ کرنے کا انجام پہلا کمنٹ میں چیک کریں...🙊🙈😂😂😂
24/12/2021

لڑکی پے بھروسہ کرنے کا انجام پہلا کمنٹ میں چیک کریں...🙊🙈😂😂😂

19/12/2021



کے پی کے KPK کے پسماندہ علاقے درازندہ میں محسن داواڑ کیلئے ووٹ مانگے والوں کو عوام نے اس کی گاڈی پر #پتھرروں کی بارش کر دی

آپنے بچوں کو سکول جاتے ہوئے بہت خیال رکھیں اور اسے کے بعد کیا ہوا لنک ،🙏❌🤣🤣  شکریہ 👇👇
19/12/2021

آپنے بچوں کو سکول جاتے ہوئے بہت خیال رکھیں اور اسے کے بعد کیا ہوا لنک ،🙏❌🤣🤣 شکریہ
👇👇

18/12/2021


ا نتہاٸ افسوناک خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کراچی شیرشاہ دھماکہ میں ایم این اے عالمگیر محسود کے والد حاجی دلاور محسود شھید ہوگۓ
اللّہ پاک دھماکہ میں تمام مرحومین کی مغفرت فرماۓ اہلخانہ کو صبر جمعیل عطا فرماۓ . واقعہ میں
سابق ایم این اے و سنیٹر سخی جان عبدلائی اور سابق وفاقی وزیر عبدالقیوم کے شوروم کراچی میں بم دھماکا
دھماکے میں ابو بکر محسود کے دادا حاجی میرابات عبدالائی سمت تقریبا 15 افراد شہید نیوز الرٹ

کراچی۔۔شیر شاہ پراچہ چوک نجی بینک میں خوف ناک دھھماکہ

کراچی۔۔دھماکے کی آواز دور دراز کے علاقے تک سنی گئی

کراچی۔۔دھماکہ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی

کراچی۔۔بینک کے باہر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا

کراچی۔۔بینک کے درودیوار مٹی کے ڈھیر میں تبدیل

کراچی۔۔اطراف میں واقع دکانوں کو بھی نقصان پہنچا

کراچی۔۔دھماکہ کے فوری بعد رینجرز پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی

کراچی۔جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب

کراچی۔ایدھی،چھیپا رضا کار زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے میں مصروف،ہلاکتوں کا خدشہ

کراچی۔۔شیر شاہ پراچہ چوک نجی بینک میں خوف ناک دھھماکہ

کراچی۔۔دھماکے کی آواز دور دراز کے علاقے تک سنی گئی

کراچی۔۔دھماکہ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی

کراچی۔۔بینک کے باہر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا

کراچی۔۔بینک کے درودیوار مٹی کے ڈھیر میں تبدیل

کراچی۔۔اطراف میں واقع دکانوں کو بھی نقصان پہنچا

کراچی۔۔دھماکہ کے فوری بعد رینجرز پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی

کراچی۔جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب

کراچی۔ایدھی،چھیپا رضا کار زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے میں مصروف،ہلاکتوں کا خدشہ

Address

Karachi
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share