Zam Zam Peyala

Zam Zam Peyala Karachi's #1 Tea Spot! 🍵✨ Best Tea in Town with Free Delivery (Conditions Apply) 🚚🌆
(204)

Zam Zam Peyala Branches in Karachi:


2-Ext 21 Commercial Shop # 2, DHA Phase-2, Karachi
+92-03063762050


3- Shop no. 1,2,3 , Tariq Road Liberty Chowk, near Cosmetic Street near Dupatta street, Karachi
0301-6383435


4-Clifton block 9 dela wala market Market, Karachi
0333-2266605


5- Main I.I Chudrigar Road, Begin Gali, Awami Building, Opposite Saima Tower, Karachi
+92-021-32624221

6- DHA Phase-4, Sunset Line 9,10, Karachi
0307-2200230

7- Tariq Road Commercial Market, near Liberty Chowk, Karachi.
03008222727

8- DHA jami commercial Karachi

24/08/2026

ہر شہر کی ایک پہچان ہوتی ہے،
کراچی کی پہچان ہے زم زم پیالہ — سب سے اعلیٰ! ☕❤️

🏅 اعلیٰ کارکردگی، حقیقی اعزاز!میری پہچان پاکستان گولڈ میڈل — سیزن 2 🇵🇰زم زم پیالہ کو ایک بار پھر ایوارڈ ملنے جا رہا ہے۔ ...
22/08/2026

🏅 اعلیٰ کارکردگی، حقیقی اعزاز!
میری پہچان پاکستان گولڈ میڈل — سیزن 2 🇵🇰
زم زم پیالہ کو ایک بار پھر ایوارڈ ملنے جا رہا ہے۔ یہ اعزاز صرف ہماری محنت کا نہیں، آپ لوگوں کی محبت، اعتماد اور مسلسل سپورٹ کا نتیجہ ہے۔ ❤️
یہ ایوارڈ اُن باصلاحیت اور باکردار شخصیات کے نام ہے، جن کی خدمات، صلاحیت اور کارکردگی وطنِ عزیز کے لیے قابلِ فخر ہیں۔
اعزاز اُنہی کا، جو خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔ 🇵🇰🏅

22/08/2026

کراچی میں گزشتہ ایک سال سے مختلف کاروباری مراکز، دکانیں، بیکریاں، اسٹورز اور مارکیٹس کے خلاف آپریشنز جاری ہیں۔ کہیں سیلنگ ہوتی ہے، چند دن بعد دوبارہ کاروبار شروع ہو جاتا ہے، لیکن بنیادی مسئلہ وہیں موجود رہتا ہے۔

حکومت کے اقدامات کا مقصد یقیناً شہر کے مسائل کو حل کرنا ہے، لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ مستقل اور قابلِ عمل حل نکالا جائے۔ کاروباری حضرات بھی چاہتے ہیں کہ قوانین اور ضوابط پر عمل ہو، مگر ساتھ ہی انہیں اپنا کاروبار جاری رکھنے کا موقع بھی ملے۔

ہماری گزارش ہے کہ حکومت اور کاروباری برادری مل بیٹھ کر ایسا راستہ نکالیں جس سے قانون کی پاسداری بھی ہو، کاروبار بھی چلتا رہے اور شہر کے مسائل کا مستقل حل بھی سامنے آئے۔ بار بار سیل کرنے کے بجائے مسئلے کی جڑ کو حل کرنا زیادہ مؤثر ہوگا۔

22/08/2026

دودی بھائی نے نریندر مودی کے ساتھ پارٹنرشپ کی، اور انڈیا کا باپ بن گیا۔ 😎
اب مجھے مجبور مت کرو، ورنہ میں بھی سب کا باپ بن جاؤں گا! 😂🔥

21/08/2026

Zam Zam peyala chai 😂

21/08/2026

Zam Zam peyala 13🥰

21/08/2026

عامر بابا آج اتنے غصے میں ہیں کہ لالا کو ڈھونڈنے کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے! 😂

20/08/2026

عامر بابا، ایسا نہیں کرنا چاہیے

20/08/2026

آج کے دور میں اپنے کون ہوتے ہیں؟

Address

Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zam Zam Peyala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zam Zam Peyala:

Shortcuts

Share

Category