Schemes Update

Schemes Update 🇵🇰 Empowering Every Pakistani With the Right Information Fast Food Restaurant in Burewala.....

‏لاہور: 29مئی، 2026*عید کے تیسرے دن عوام کے لئے تحفہ**وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 22 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں ...
29/05/2026

‏لاہور: 29مئی، 2026

*عید کے تیسرے دن عوام کے لئے تحفہ*

*وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 22 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے*۔

عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم

پچھلے ھفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔

وفاقی حکومت نے سخت ترین حالات میں بھی عوام کے لئے ریلیف کا سلسلہ جاری رکھا اور پبلک/گڈز ٹرانسپورٹ اور موٹر سائیکل اور رکشہ استعمال کرنے والوں کے لئے فیول پر سبسڈی دی ۔

جب دنیا میں تیل کا بد ترین بحران تھا، اس دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود وزیراعظم کی جانب سے 130 روپے سے زائد کی سبسڈی دے کر تیل کی قیمتوں میں اضافے کو روکا گیا اور سبسڈی کی مد میں بھی عوام کو ریلیف مہیا کیا گیا۔

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔یہ بابرکت عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ ...
27/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔
یہ بابرکت عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے امن، صحت اور کامیابی لے کر آئے۔
قربانی کا یہ تہوار ہمیں ایثار، محبت اور انسانیت کا درس دیتا رہے۔

🐐💖 عید مبارک! 💖🐐

CM Punjab Maryam Nawaz Talk to CM Portal 📌🇵🇰
22/05/2026

CM Punjab Maryam Nawaz Talk to CM Portal 📌🇵🇰

Petrol Prices Update
19/05/2026

Petrol Prices Update

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا تحفہ 🚲⚡اب طلبہ حاصل کر سکیں گے الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس آسان اقساط پر 🔥20 ہزار بائیکس ...
19/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا تحفہ 🚲⚡
اب طلبہ حاصل کر سکیں گے الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس آسان اقساط پر 🔥
20 ہزار بائیکس تقسیم کی جائیں گی تاکہ طلبہ کے سفری اخراجات کم ہو سکیں۔

CM Punjab Meri Gari Scheme Apply Online 👍
14/05/2026

CM Punjab Meri Gari Scheme Apply Online 👍

💥 خوشخبری! پنجاب حکومت کا زبردست اعلاناب بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کیلئے بڑا ریلیف 💳CM پنجاب رحمت کارڈ 2026 شروع کر دیا ...
06/05/2026

💥 خوشخبری! پنجاب حکومت کا زبردست اعلان

اب بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کیلئے بڑا ریلیف 💳

CM پنجاب رحمت کارڈ 2026 شروع کر دیا گیا ہے جس کے تحت مستحق افراد کو مالی امداد دی جائے گی تاکہ وہ اپنی زندگی بہتر بنا سکیں۔

✔ بیوہ خواتین کو تقریباً 1 لاکھ روپے تک امداد
✔ یتیم بچوں کیلئے اضافی مالی سپورٹ
✔ براہِ راست بینک یا کارڈ کے ذریعے ادائیگی
✔ آسان آن لائن رجسٹریشن

یہ سکیم خاص طور پر اُن خاندانوں کیلئے ہے جن کے پاس آمدن کا کوئی مستقل ذریعہ نہیں۔

👉 مکمل تفصیل کیلئے ابھی وزٹ کریں:
https://softera.com.pk/cm-punjab-rehmat-card-2026/

⏳ دیر نہ کریں، محدود افراد کو فائدہ ملے گا

Gold Prices in Pakistan Surge😱😱
06/05/2026

Gold Prices in Pakistan Surge😱😱

Punjab Schools, Colleges & Universities Closed from March 10 to March 31 | Online Classes Allowed
09/03/2026

Punjab Schools, Colleges & Universities Closed from March 10 to March 31 | Online Classes Allowed

08/03/2026

CM Punjab Rehmat Card Apply Online 2026
"رحمتوں بھرے مہینے میں رحمتوں بھری بڑی خبر---پنجاب میں بیوہ خواتین اور یتیموں کی تذلیل کا دور ختم"

📌پنجاب میں اب بیوہ اور اسکے یتیم لوگوں کے دروازوں پر نہیں،ریاست بیوہ کے دروازے پر کھڑی ہوگی

📌پاکستان میں پہلی بار وزیر اعلی مریم نواز شریف نے بیوہ خواتین اور انکے یتیموں کی سرکاری کفالت کا ایک شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار کر لیا

📌خیرات نہیں،ریاستی سرپرستی---پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب کی بیوگان اور یتیموں کیلئے "وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“ متعارف کرانے کا فیصلہ

📌وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے بیوگان اورماں باپ کی شفقت سے محروم بچوں کیلئے ”رحمت کارڈ“کی منظوری دے دی

📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ” کے تحت مستحق خاندانوں کو ایک لاکھ روپے تک براہِ راست مالی امداد فراہم کی جائے گی

📌وزیر اعلی پنجاب رحمت کارڈ پہلے مرحلے میں 50 ہزار سے زائد بے آسرا گھرانوں کی معاشی ڈھال بنے گا

📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“پراجیکٹ کا آغاز عید کے فوراً بعد ہوگا

📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“کے ذریعے بیوگان کو ایک لاکھ اوریتیم بچوں کو 25،25ہزار ملیں گے

📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“کیلئے موبائل اپیلی کیشن،ویب پورٹل،کال،سینٹر آف زکوۃ آفس سے رجوع کیا جاسکتا ہے

📌صوبائی معاون خصوصی برائے عشر و زکوۃ راشد نصر اللہ نے ”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی

📌پنجاب میں بیوہ اب محتاج نہیں ،ریاست کی ذمہ داری ہے بیوہ کو خیرات نہیں،باوقار حق ملے گا-مریم نواز شریف

📌پنجاب کے وسائل پر ہر فرد کا پورا حق ہے۔مریم نوازشریف

📌حقدار تک حق پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔مریم نوازشریف

📌”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“ کے ذریعے بیوہ خواتین کو خود روزگار کی راہ پر گامزن کرنا چاہتے ہیں۔مریم نوازشریف

📌پنجاب ایسا صوبہ ہے جہاں ہر فرد کا خیال رکھا جاتا ہے۔مریم نوازشریف

📌”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“کے ذریعے بیوہ خواتین اوربچے مالی خود مختاری کے ساتھ باوقار زندگی گزار سکیں گے۔مریم نوازشریف

Address

Mandi Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Schemes Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share