03/12/2025
**اِنّا لِلّٰهِ وَ اِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ**
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے ماموں صاحب کا انتقال ہو گیا ہے۔ اُن کا جنازہ آج *شام 8:00 بجے* ادا کیا جائے گا۔ تمام دوستوں اور رشتہ داروں سے گزارش ہے کہ شرکت فرما کر دعاے مغفرت کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
چوہڑ جمالی سولنگی محلہ، سیول اسپتال کے قریب