Amma Beti kitchen & Clothing

Amma Beti kitchen & Clothing Rangon main rang jaiye
pehne wohi Jo ap ka Dil chahe
sajiyea Maa Beti k sang ❤️❤️

11/10/2026
10/10/2026

⚠️ **خبردار! ہوشیار!** ⚠️

**Glossin ویب سائٹ سے آرڈر کرنے سے گریز کریں!**

میرے تجربے کے مطابق، یہ ایک اسکیم ہے اور آپ کو اصل پروڈکٹ کے بجائے دو نمبر یا غیر معیاری چیز بھی بھیجیتے ہے۔

لہٰذا آرڈر کرنے سے پہلے اچھی طرح تحقیق کر لیں، کسٹمر ریویوز چیک کریں اور اپنی محنت کی کمائی ضائع ہونے سے بچائیں۔

**احتیاط کریں، دوسروں کو بھی خبردار کریں!** ⚠️

برکت۔۔۔!جب تم تھوڑا سا کھاؤ اور پیٹ بھر جائے، تو یہ برکت ہے۔جب مہینے گزر جائیں اور تمہیں ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہ پ...
20/09/2026

برکت۔۔۔!
جب تم تھوڑا سا کھاؤ اور پیٹ بھر جائے، تو یہ برکت ہے۔
جب مہینے گزر جائیں اور تمہیں ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے، تو یہ برکت ہے۔
جب تمہارا دن بغیر کسی بری خبر کے گزر جائے، تو یہ برکت ہے۔
جب تمہارے پیسے مہینے کے اختتام سے پہلے ختم نہ ہوں، تو یہ برکت ہے۔
جب تمہارا پورا خاندان تمہارے آس پاس ہو اور تم سے محبت کرتا ہو، تو یہ برکت ہے۔
جب تمہاری خریدی ہوئی چیزیں طویل عرصے تک تمہارے لیے مفید ثابت ہوتی رہیں، تو یہ برکت ہے۔
برکت ہمیشہ زیادہ ہونے کا نام نہیں؛ کبھی کم میں کفایت، معمولی چیز میں سکون، اور زندگی کے چھوٹے چھوٹے خیر کے لمحات بھی برکت ہوتے ہیں۔🪻🌷

چائے کی توہین مت کیجئے 😃جو بھی دے پی لیجیے 😂بڑا کپ ہو تو شکریہ ادا کیجئے 😁چھوٹا کپ ہو تو چپ کر کے پی لیجیے😝
12/09/2026

چائے کی توہین مت کیجئے 😃
جو بھی دے پی لیجیے 😂
بڑا کپ ہو تو شکریہ ادا کیجئے 😁
چھوٹا کپ ہو تو چپ کر کے پی لیجیے😝

🫣😆🤷🏻‍♀️🤣😅😜 80’s ka rang
11/09/2026

🫣😆🤷🏻‍♀️🤣😅😜 80’s ka rang

07/09/2026

کچھ لوگ جب آپ کا مقابلہ نہیں کر پاتے تو آپ کو defame کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،دوسروں کو آپ کے خلاف کان بھر کے بھڑکاتے ہیں کیونکہ انہیں آپ کی ترقی آپ کی خوشیاں برداشت نہیں ہوتیں ان کے اندر کی negativity انہیں ہر حد سے گرا دیتی ہے۔۔۔!!😳

07/09/2026

آپ کی عزت
اچھا ڈرامہ ہے۔ مردوں کو چاہئے کہ تابش اور بینا کا پولیس سٹیشن میں ملاقات والا سین ضرور دیکھے اور بینا کی باتیں غور سے سنے تاکہ انہیں پتہ چلے کہ انکا سو کالڈ مذاق عورت کی روح تک کو زخمی کر دیتا ہے، اور یہ کہ ایک عورت کے لئے پیار کے دو بول اور پیار بھرا لمس کتنی معنی رکھتے ہیں ، اور یہ کہ عزت صرف مرد اور اسکی ماں کی نہیں ہوتی ، بیوی کی بھی عزت ہوتی ہے جو اسے دی جانی چاہئے۔
دوسری طرف عورتیں اس ڈرامے کو دیکھ کر بینا والی غلطی کبھی نہ کرے۔ کبھی کسے غیر پر بھروسہ کرکے اپنے گھر کے مضبوط حصار سے نہ نکلے ۔ اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ اگر بہرام آپکو گولی مارنے لگے گا تو عین وقت پر پولیس آجائیگی۔ حقیقت میں اسکے برعکس ہوتا ہے ۔ بہرام اپکو گولی مار کے ٹرین سے نیچے بھی پھینک دیگا اور خود روپوش بھی ہو جائیگا۔ اس خوش فہمی میں بھی نہ رہے کہ آپکا تابش اپ سے رو رو کے معافی مانگ لیگا ۔ اپکا تابش ضرور ہی یا تو پولیس کے ساتھ مک مکا کرکے تمہیں مروا دیگا اور یا خود ہی غیرت کے نام پہ قتل کرکے ہیرو بن جائیگا۔ سو ہر ایک کے لئے سیکھنے کو کافی کچھ ہیں۔

صرف سات دن بال گرنا بندبال گرنا بند ہوں گے بالوں کی جڑیں مضبوط ہوں گی بال لمبے اور گھنے ہوں گے
07/09/2026

صرف سات دن بال گرنا بند

بال گرنا بند ہوں گے بالوں کی جڑیں مضبوط ہوں گی بال لمبے اور گھنے ہوں گے

07/09/2026

ہمارے ممبران یقیناً ڈرامہ سیریل آپ کی عزت دیکھ رہے ہوں گے۔ ہم آپ سب سے ایک سوال کرنا چاہتے ہیں کہ کیا یہ ڈرامہ اور اس میں جو مسائل بیان کئے گئے ہیں وہ محض دس، پندرہ سال پہلے کی خواتین کو درپیش تھے یا آج کے زمانے کی لڑکی جو تعلیم یافتہ بھی ہے، خود مختار بھی ہے، اپنے پیروں پر کھڑی بھی ہے وہ بھی body shaming،طنز، طعنے اور اس قسم کے رویے سے دوچار ہیں؟
اور اگر نہیں تو پھر کیا وجہ ہے کہ یہ ڈرامہ آج کی نسل میں بھی اتنا ہی پسند کیا جارہا ہے؟

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amma Beti kitchen & Clothing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amma Beti kitchen & Clothing:

Shortcuts

Share