25/08/2026
12 ربیع الاول ﷺ — لنگرِ عام 🌙❤️
جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے پُرمسرت موقع پر مختاریا کی جانب سے لنگرِ عام کا خصوصی اہتمام۔
محبت، عقیدت اور خدمتِ خلق کا خوبصورت پیغام۔ 🤍
مختاریا — خدمت بھی، ذائقہ بھی!