25/01/2022
عظیم الشان جشن مولائے کائنات، جشن ولادت حیدر کرار حضرت علی رضی اللہ عنہ کی جشن ولادت کے موقع پر ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد مورخہ 14 فروری 2022 کو خانقاہ بخاریہ 89 گلستان جوہر بلاک 8 میں منعقد کیا جا رہا ہے ۔ آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ بمعہ اہل و عیال بمعہ دوست احباب کے تشریف لائیں۔