Madosa's kitchen cuisine

Madosa's kitchen cuisine we provide best quality of home based Desi and fast foods and we do take orders for family gatherings too

میرا دائرہ  میں کون ہوں میں کیا کر رہی ہوں میں کیوں کر رہی ہوں میں کیسے کر رہی ہوں بہت سارے لوگوں کے بہت سارے سوال اج می...
22/09/2026

میرا دائرہ

میں کون ہوں میں کیا کر رہی ہوں میں کیوں کر رہی ہوں میں کیسے کر رہی ہوں بہت سارے لوگوں کے بہت سارے سوال اج میں سرسری سے جواب دیتی ہوں ان کے۔
میرا نام ہے مدیحہ غضنفر ایک معمولی سی عورت جس کو اس کے شوہر نے چھ سال پہلے یہ کام صرف اس لیے سٹارٹ کروایا تاکہ وہ مصروف رہ سکیں کیونکہ اس دوران میری طبیعت بھی انتہا خراب رہتی تھی زیادہ کچھ نہیں سوچا تھا بس یہ تھا کہ ایک تو ارڈرز کر لیں تھوڑی مصروفیت ہو جائے ذہن بٹا ہے کام شروع ہوا طبیعت میں بہتری انا شروع ہوئی اور اللہ پاک نے بے انتہا عزت دینی شروع کی دن دگنی رات چوگنی کا ہم نے بہت ترقی کی الحمدللہ اور جب کام بڑھا تو میں نے اپنے اپ کو نہیں روکا خود کو میں نے اس کام کے لیے وقف کر دیا بے انتہا محنت اور 18 18 20 20 گھنٹے کام کر کے میں نے چھ سال ایک طویل سفر گزارا ہے جس کی نشیب و فراز یا تو میں جانتی ہوں یا میرے شوہر جانتے ہیں.
میری خوشی اور میری طرف صحت میں بہتری کو دیکھتے ہوئے میرے شوہر نے بے انتہا بڑے اور پھیلے ہوئے کاروبار کو بہت محدود کیا تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ ٹائم میرے ساتھ میرے کام میں گزار سکیں اس شخص کی قربانی کے بغیر میرا طویل سفر ممکن ہی نہیں تھا،بہت سے لوگ اس بات کو نہیں سمجھ سکیں گے ،کہ کوئی کیوں اپنے اتنے بڑے کاروبار اور اپنی بے انتہا امدنی والے کاروبار کو چھوڑ کر خود کو ایک چھوٹے سے کام کے لیے وقف کریں دراصل صرف یہ وہی لوگ کرتے ہیں جن کے لیے پیسہ نہیں انسان کی اہمیت ہوتی ہے،اس شخص کی بڑی قربانیاں ہیں جہاں تک اور جتنا میں جانتی ہوں اس نے ساری زندگی اپنے اپ کو نظر انداز کر کے دوسروں کے لیے اپنے اپ کو وقف کر کے رکھا ہے۔
اور اسی بات نے مجھے الحمدللہ اتنی ہمت اور طاقت دی کہ میں نے بھی خود کو اپنے کام کے لیے وقف کر کے رکھا میں نے اس کام کو سٹارٹ کرتے وقت بہت ساری خواتین کو بڑی محنت کرتے ہوئے دیکھا اور ان سے بہت کچھ سیکھا میں اج بھی ان سب کی بہت عزت کرتی ہوں بہت سارے کچن ختم ہو گئے بہت سارے بہت محدود ہو گئے لیکن میں ان سب کی بڑی دل سے عزت کرتی ہوں کہ وہ میں نے ان سے کچھ سیکھا ہے ان سے کبھی بات نہیں ہوئی لیکن ان کی پیجز کو دیکھ کر ہی بہت کچھ سیکھا ہے۔اور ماشاءاللہ سے اج بھی ایک سے ایک خاتون ایک سے ایک بہترین کام کر رہی ہیں اسے دیکھ کر بڑی خوشی ہوتی ہے لیکن بڑھتے ہوئے کمپٹیشن کی وجہ سے شاید کچھ اچھا کام کرنے والوں کی توجہ اپنے کام سے ہٹ کے حسد اور جلن کی وجہ سے کسی اور طرف جا رہی ہے میں ان سب کو ایک بہنوں والا مشورہ دوں گی دن رات اپنے کام پہ توجہ دیں لوگوں کے لیے اسانی کریں اپ جتنا لوگوں کے لیے اسانی کریں گے اپ کے کام میں اتنی برکت بڑھتی چلی جائے گی،رزق عزت ذلت ان تمام چیزوں کا وعدہ اللہ کے حکم سے ہے اپ کی نیت اچھی ہے پروردگار اپ کا حامی و ناصر ہو جاتا ہے اپ کا ہر کام اسان ہو جاتا ہے اور بے انتہا برکت والا ہو جاتا ہے۔میرے ساتھ جو زیادتی ہوتی ہے بہت غصہ اتا ہے بے انتہا غصہ اتا ہے لیکن پھر خیال اتا ہے کہ لڑکی ہے محنت کی ہے اپنا ایک نام بنایا ہے اور میرے ایکشن لینے سے نام بہت خراب ہو جائے گا ڈر لگتا ہے کہ اللہ کو برا نہ لگے لیکن سمجھو اس بات کو برا کرو گے پلٹ کے برا ہی ائے گا اچھا ہرگز نہیں ائے گا۔
بہت سارے لوگ پوچھتے ہیں کہ اپ کے پلان کیا ہیں پلان بہت سارے ہیں اور ابھی ڈسکلوز نہیں کر رہے لیکن میں اتنا بتانا چاہوں گا کہ میری تمام تر محنت امدنی ایک فلاحی مقصد کے لیے ہے جو کہ میرا اور میری شوہر کا مشترکہ مقصد ہے اللہ پاک کا بے انتہا احسان ہے اس نے مجھے انتہا نوازا ہے ہماری حیثیت اور ہماری اوقات سے زیادہ اس کے لیے میں اپنے پروردگار کی بے انتہا شکر گزار ہوں میں دیکھ رہی ہوں حالات اپنے ارد گرد بے انتہا خراب ہیں میں اپنے دائرے میں رہتے ہوئے جو کر سکتی ہوں کروں گی یہ سب ڈیل فری ڈی سی لگانے کا مقصد ہرگز کاروبار کی ضرورت نہیں ہے اللہ پاک کے حکم سے کام کی اور منافع کی میرے پاس کبھی سے کوئی کمی نہیں رہی،مقصد صرف یہ ہے کہ پروردگار کی مخلوق کے لیے اسانی ہو چاہے وہ کسی بھی طور میرے یہ چیزیں کرنے سے کوئی چیز کسی کی قوت خرید میں ا جائے اور وہ منگوا لے اور اس کے چہرے پہ خوشی ا جائے تو اس سے زیادہ مجھے اور کیا چاہیے،
میں اپنے ساتھ بہت ٹیلنٹڈ لڑکیوں کو جوڑ رہی ہوں جیسے کہ میں نے ابھی تین بیکرز کو جوڑا ہے میں سلسلے وہ مسلسل انشاءاللہ اگے بڑھاتی رہوں گی تاکہ معاشرے کی ٹیلنٹڈ لڑکیاں ا کے ا سکیں،میں نے کبھی نہیں کہا کہ یہ بیکری کا کام میرا ہے یا میں کر رہی ہوں یہ کام میرے ساتھ جو لڑکیاں انگیج ہیں یہ وہ کر رہی ہیں اور الحمدللہ بے انتہا شاندار کر رہی ہیں اللہ پاک ان کے رزق میں ان کے سکلز میں بے انتہا برکت دے اور ان کو بھی انتہا کامیابی دے یہ کام ہم جوائنٹ وینچر میں کر رہے ہیں،نان خطائی کا کام سٹارٹ ہوئے تین ہفتے ہو چکے ہیں اور الحمدللہ بے انتہا شاندار ریسپانس بے انتہا شاندار میری کولیگ بہت خوش اس رسپانس کو دیکھ کر کے اللہ پاک ان کی خوشی کو برقرار رکھیں انے والے دنوں میں انشاءاللہ اپ کو بے انتہا شاندار براؤنیز بھی ملیں گی اور بھی بے انتہا چیزیں ائیں گی،انشاءاللہ انشاءاللہ مین ٹیلنٹڈ لڑکیوں کو ہمت طاقت پلیٹ فارم سب مہیا کروں گی اور اللہ پاک نے چاہا تو میڈوسہ اسی طرح دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا بہت جلد انشاءاللہ تعالی میرا بہت پرانا خواب اپنا چینل شروع کرنے کا وہ بھی پورا کروں گی تاکہ میں ان لائن لڑکیوں کو کام سکھا سکوں کام کرنے کے طریقے کار سکھا سکوں اور اگے بڑھنے کے طریقے سے کھا سکوں اور کچھ لوگوں کو یہ بھی بتا سکوں کہ یہ سب کچھ اکیلے کھڑے ہو کے کرنا ممکن ہے 😀 جیسے الحمدللہ میں اکیلے کھڑے ہو کر کے یہ سب کرتی ہوں میرے گھر میں میرے علاوہ کوئی شیف نہیں ہے

اگے بھی انشاءاللہ بہت ساری باتیں ہوتی رہیں گی اپ سب کا بہت شکریہ اپ سب کی دعاؤں کی طلبگار مدیحہ غضنفر

Fresh batch ,just dispatched ALHAMDULILLAH ❤️😍😍, MASHA ALLAH MASHA ALLAH they are soooo looveeedddd by my clients,2 kilo...
21/09/2026

Fresh batch ,just dispatched ALHAMDULILLAH ❤️😍😍, MASHA ALLAH MASHA ALLAH they are soooo looveeedddd by my clients,2 kilo bachi Hain ,baqi all gone ALHAMDULILLAH ❤️,next Saturday phir banaingi INSHA ALLAH or 2 clients apnay Saath Bahar lay k bhi jayeingay ,book Karwa lijiyega jis jis ko chahiye, limited banti Hain bus ,and it's more crispier on my customers demand than before,2300/kg

السلام علیکم یہ ہے وہ چھوٹا سا ایکسٹینڈ جس کے بارے میں میں اپ لوگوں سے بات کر رہی تھی یہ غالبا دو دن پہلے ایک گروپ پہ خا...
21/09/2026

السلام علیکم یہ ہے وہ چھوٹا سا ایکسٹینڈ جس کے بارے میں میں اپ لوگوں سے بات کر رہی تھی یہ غالبا دو دن پہلے ایک گروپ پہ خاتون نے پوسٹ لگائی جس میں انہوں نے کلیم کیا کہ میں جو ہے وہ باہر سے بریانی خرید کر کے لوگوں کو بیچ رہی ہیں افسوس کا مقام یہ ہے کہ یہ خواتین جو ہیں وہ دوسرے ہوم بیس کچن سے منسلک ہیں اور یہ صرف اس کام پر ہے کہ ان کو کسی نہ کسی طرح دوسرے کے کام کو نیچا دکھانا ہے یہ میرے ساتھ پہلی دفعہ نہیں ہو رہا یہ میرے ساتھ پہلے بھی ایک دو دفعہ ہو چکا ہے اور مجھے پتہ ہے کہ اس کے پیچھے جو ہے وہ کون کون خواتین ہیں ان کے کچن کے نام کیا ہیں ان کے نام کیا ہیں یہ اپس میں بھی ایک دوسرے کو نوچتے ہیں کیونکہ ان لوگوں کو ایک دوسرے کا کام برداشت نہیں ہوتا کسی کے ارڈرزاد ہوں تو ان کو برداشت نہیں ہوتا کسی کا کام دکھنے میں ان سے اچھا ہو تو ان کو برداشت نہیں ہوتا کسی کی فوٹوگرافی ان کو برداشت نہیں ہوتی اور سب سے بڑھ کے ان لوگوں کو میڈوساز کی ڈیل برداشت نہیں ہوتی کتنی کم قیمت میں کیسے بغیر ڈی سی کے لوگوں کو کھانا پہنچ جاتا ہے ان کو یہ بالکل ہضم نہیں ہوتا یہ مستقل کوشش میں لگے رہتے ہیں کہ کسی بھی طرح جو ہے وہ میڈوساس کو نیچے گرائیں وہ مزے کی بات یہ سمجھتے ہیں کہ ان کا یہ سب کیا دھرا کسی کو پتہ نہیں چلے گا لیکن میں ان کے بارے میں سب جانتی ہوں اب جیسے ہی خاتون ہے یہ اپنے سارے کمنٹ ساری پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے سمجھ رہی ہیں کہ جو ہے وہ میرے بارے میں اپ کسی کو کچھ نہیں پتہ چلے گا ان کی ساری سکرین شاٹس میرے پاس ہیں جو کہ میں ابھی لگاؤں گی انے والے دنوں میں ان کی ہر ایکٹیوٹی میرے پاس سیو ہے جو کہ میں اپ لوگوں سے شیئر کروں گی اور میں بتاؤں گی کہ یہ کیسے کیسے یہ جو ہے اس طرح کی بہت ساری خواتین جو کہ دیگر کچن سے منسلک ہیں اور وہ کس طرح سے جو ہے یہ حسد اور چلن بھرے کام کر کے سمجھتی ہیں کہ یہ بہت اچھا کام کر رہی ہیں اور ان کو شاید کام ملے گا لیکن ایسے میں ان سب کو بتانا چاہوں گی کام نہیں ملتا شرمندگی ملتی ہے جو کہ ابھی انے والے دنوں میں اپ دیکھیں گے کہ کیسا نام منسلک ہے ان خاتون کے ساتھ اپ لوگوں کو خود نظر ائے گا اپ لوگ خود فیصلہ کریں گے اپ لوگ خود دیکھیں گے بس اس دفعہ یہ سوچا ہے کہ ان کو جو ہے نا وہ میں چھوڑوں گی نھیں ۔ان کی پوسٹ کے جواب میں میں نے ایک پوسٹ کی تھی جو کہ اپروو نہیں ہوئی تھی اور یہ پوسٹ بھی مجھے لوگوں نے بھیجی جب میں دیکھنے گئی تو یہ پوسٹ ڈیلیٹ ہو گئی تھی یہ ڈیلیٹ کر کے وہاں سے بھاگ گئی تھی جیسے کل بہت ساری جگہوں سے کمنٹ کر کے بھاگ گئی اپنے کمنٹس اپنی ائی ڈی سب ڈیلیٹ کر دی ہیں انہوں نے لیکن یہ بہت ساری غلطیاں کر چکی دو دنوں کے اندر جس سے میں اب ان کے بہت نزدیک پہنچ چکی ہوں،پیمنٹ یہ کہ رہی ھیں،میری دوست نے کر دی ھے اور میں نا نھیں بتاؤں گی،اور پیمنٹ میں نے بس ایک سے لی ھے،با جی کو بس ایک بات کہوں گی آپ نے گھبرانا بلکل نہیں ھے۔اس بار آپ اور آپ کا ٹولہ سب ڈیفینیشن کا مطلب اچھے سے سمجھیں گے،اور اب تو آپ کے اپنے بھی آپ کے واٹس اپ کے اسکرین شاٹ بھیج رہے ھیں ،پرانی واردات کے 😀

السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب خیر خیریت سے ہیں ٹھیک ٹھاک ہیں۔اس ہفتے ہیں میری شہزادی کی الحمدللہ پہلی سالگرہ تو یہ ویک جو ...
20/09/2026

السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب خیر خیریت سے ہیں ٹھیک ٹھاک ہیں۔
اس ہفتے ہیں میری شہزادی کی الحمدللہ پہلی سالگرہ تو یہ ویک جو ہے نیکسٹ سنڈے تک میں کسی کا بھی ارڈر بک نہیں کروں گی کیونکہ ارڈر بک کرنے کا مقصد یہ ہے کہ میں ہر صورت وہ ارڈر ان کو دوں جبکہ میں اس ہفتے کبھی گھر پہ ہوں گی کبھی نہیں ہوں گی تو یہ میرے لیے بڑا مشکل ہوگا تو ارڈر بکنگ میں کسی کی نہیں کروں گی اور ان سپاٹ اگر میں کر سکی تو کسی کا ارڈر کر دوں گی اور اگر میں گھر پہ موجود نہیں ہوئی تو میں وہ ارڈر نہیں لوں گی دوسری بات یہ تھی کہ انشاءاللہ تعالی اس ہفتے میں جو ہمارا نان خطائی کا بیچ اج بنا ہے وہ کل سے جانا شروع ہوگا اور انشاءاللہ تعالی براونیز کی جو ہے وہ بکنگ لی جائے گی جو کہ کل انشاءاللہ پیج پہ اناؤنسمنٹ ہوگی ۔ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ جو میں نے اپ سب سے کہا تھا کہ ایک چھوٹا سا سوشل میڈیا ایکسیڈنٹ تھا اس سلسلے میں اپ کو ہوم بیس فو انڈسٹری کی کچھ چیزیں اپ کو بتاؤں گی ثبوت کے ساتھ تو وہ بھی انشاءاللہ تعالی جو ہے وہ اب پانچ سے چھ دن بعد لازمی میں اپ سب کو بتاؤں گی اپ سب سے شیئر کروں گی کیونکہ ذرا یہ ہفتہ جو ہے وہ میرے گھر میں ایونٹ ہے تو میں وہ بھرپور انجوائے کرنا چاہتی ہوں تو اس سلسلے میں وہ کچن ہمارا جو ہے کچھ عرصے کے لیے جو ہے وہ ان اف چلے گا ورنہ تو الحمدللہ کچن جو ہے وہ بھرپور ہر حال میں چلتا ہی رہتا ہے۔تب تک کے لیے اپ جو ہے وہ بھنو اور بھنوں کی اماں کی جو ہے وہ 80 کی ایک تصویر دیکھیں جو کہ ایک میری بہت ہی عزیز کلائنٹ دوست بہن سب کچھ ہیں وہ میرے لیے انہوں نے مجھے کل سینڈ کی تو میں اپ سب سے شیئر کرتی ہوں

18/09/2026

آج صبحا ایک چھوٹا سا چنا منا سا ایک حادثہ ھوا ،سو شل میڈیا ایکسیڈینٹ 😀،پر اس نے میرے بہت سا رے سوالوں کے جواب دے دیئے،میرے یقین کو اور پختہ کر گیا،کچھ عرصہ پہلے میرے خلاف ایک باقاعدہ منظم کیمپین کی گئی تھی،جس کا میں نے الحمدللہ بہت ہمت سے مقابلہ کیا تھا،اور جانے دیا تھا، کل میں آپ سب سے ثبوت کے ساتھ ھوم بیس انڈسٹری کا ڈارک سیکرٹ شییر کروں گی انشاللہ اور اس بار انہیں گھر تک چھوڑ کر آؤں گی،قانونی طریقے سے انشاء اللہ

Kia bol Rahi hain😜,àà Rahi Hain juld in unbeatable rates
18/09/2026

Kia bol Rahi hain😜,àà Rahi Hain juld in unbeatable rates

17/09/2026

Karachi walon brownies khaogay Sunday ,Monday ,naan khatai k Saath 😀??????

سچ سچ بتانا ہے 5 بوٹیاں کس کس کے پاس س آییں ھیں
17/09/2026

سچ سچ بتانا ہے 5 بوٹیاں کس کس کے پاس س آییں ھیں

الحمدللہ ماشاءاللہ میڈوسہ کی روایت رہی ہے کم قیمت میں معیاری کھانے،اج کی ڈیل کے معیار کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں ک...
17/09/2026

الحمدللہ ماشاءاللہ میڈوسہ کی روایت رہی ہے کم قیمت میں معیاری کھانے،اج کی ڈیل کے معیار کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ بوٹیوں کے سائز کافی بڑے رکھے گئے ہیں اور چاولوں کی مقدار بھی زیادہ ہے،اوپر سے ڈی سی فری تو کیسا رہا آپ سب کا ایکسپیرینس

Address

Street No 5
Karachi

Opening Hours

Monday 12:30 - 02:00
Tuesday 12:30 - 02:00
Wednesday 12:30 - 02:00
Thursday 12:30 - 02:00
Friday 12:30 - 02:00
Saturday 12:30 - 02:00
Sunday 12:30 - 02:00

Telephone

+923110810534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madosa's kitchen cuisine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madosa's kitchen cuisine:

Shortcuts

Share