12/02/2021
الحمدللہ
"صفوان فوڈ سینٹر" فدا حسین شیخا روڈ بالمقابل کراچی میڈیکل سینٹر کا افتتاح آج بعد نماز جمعہ ہوگیا۔
دارالعلوم رحمانیہ کے حفاظ کرام بچوں نے قرآن پاک کا ختم کیا اور حفاظ کرام بچوں کی تواضع سے افتتاح کیا گیا۔
بعد اذ فضل الرحمان صاحب ناظم علاقہ جماعت اسلامی اولڈ سٹی نے ربن کاٹی اور دعائے خیر کروائی۔
'صفوان فوڈ سینٹر اینڈ فریش جوس کارنر' کے افتتاح۔ پر اپنے بھائیوں سید انصار اللہ خان۔ سید نذیر اللہ شاہ اور سید محمد افضال شاہ کو ڈھیروں مبارکباد اور خیر و برکت کی دعائیں کی۔